پاکستان یواےای کو31رنزسےشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

شارجہ ( اے بی این نیوز )شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں یو اے ای کی […]
امیتابھ بچن کو کروڑوں کی گاڑی دی،بدلے میں تھپڑ رسید کر دیا،جا نئے کس کو پڑا،کس نے مارا

ممبئی ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کے سینئر ہدایت کار ودھو ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو فلم ایکلویہ دی رائل گارڈ کی ریلیز کے بعد 4 کروڑ روپے کی کار تحفے میں دی تھی جس پر انہیں ان کی والدہ کا تھپڑ کھانا پڑا تھا۔ ایک حالیہ […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا اعلان

کھٹمنڈو ( اے بی این نیوز ) نیپال نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے جو حکومت کی رجسٹریشن شرائط پوری نہیں کر رہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ جعلی خبروں، نفرت انگیز مواد اور بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے کے لیے کیا گیا […]
حقائق کبھی چھپائے نہیں جا سکتے، چاہے وہ کڑوے ہی کیوں نہ ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حقائق کبھی چھپائے نہیں جا سکتے، چاہے وہ کڑوے ہی کیوں نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ سیاستدان اپنی بات کا دفاع کرنے کی بجائے دوسروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور جھوٹے الزامات کو برداشت […]
زلزلہ،ملک لرز اٹھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت کئی شہروں میں جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں ہنگو، پشاور، سوات، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، چارسدہ، لوئر دیر، خیبر، لنڈی کوتل اور مردان شامل ہیں۔ […]
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈاکٹرز کی جگہ پولیس اہلکار متاثرین کا بلڈ پریشر چیک کرتے رہے،شیخ وقاص کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی تھی کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات صرف دکھاوا تھے اور عملی طور پر کوئی نتیجہ خیز پیش رفت نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا وعدہ بھی […]
ایک اور ٹک ٹاکر جان سے گیا

منڈی بہاؤالدین( اے بی این نیوز ) منڈی بہاؤالدین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹک ٹاک کے جنون نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان سیلابی پانی میں اتر کر ویڈیوز بنا رہا تھا تاکہ اپنے فالورز بڑھا سکے، لیکن یہ شوق موت کا سبب بن گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم […]
مریم نواز کا ایک اور کارنامہ ،کلینک آن بوٹس کا آغاز

لاہور( اے بی این نیوز ) صوبے کی تاریخ میں پہلی بار، پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کو طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے “کلینکس آن بوٹس” کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر متاثرہ آبادیوں تک پہنچنے کے لیے کشتیوں پر موبائل ہسپتال قائم کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب […]
نا قابل یقین ’’کرپٹوکنگ آف پاکستان‘‘14دن میں دس کروڑ کا منافع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں کرپٹو کی تاریخ ساز کامیابی “ابوکارٹل” بنا کرپٹو کنگ آف پاکستان پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنینس (Binance) کی جانب سے منعقدہ ملک گیر مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی ابوکارٹل (AbuCartel) نے سب کو […]
قومی وصوبائی اسمبلیوں کےضمنی الیکشن ملتوی

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب میں حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے چار حلقوں میں پولنگ ممکن نہیں رہی، جن میں این اے 66 وزیرآباد، […]