راولپنڈی میں بارش کے بعد نالوں کی صورتحال تشویشناک، گوالمنڈی اور کٹاریاں میں پانی کی سطح بلند

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی میں حالیہ بارشوں کے باعث نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 6.5 فٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ گوالمنڈی میں پانی 6 فٹ کی بلندی کو چھو رہا ہے، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور واسا […]
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا،صورتحال سنگین،ہزاروں دیہات لپیٹ میں آگئے،راوی بھی بپھر گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب سمیت کئی علاقوں میں صورتحال نہایت سنگین ہو گئی ہے۔ دریائے ستلج پر گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی پر اونچے درجے کا سیلاب جاری […]
6 سے 9 ستمبرکو موسلادھار بارشیں،طغیانی کا خدشہ،چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے کئی اضلاع میں 6 سے 9 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]
افغانستان زلزلہ،ہر جانب قیامت،جا نئے ہلاکتوں کی تعداد،صورتحال مزید سنگین ہو نے کا خدشہ

کابل ( اے بی این نیوز )کابل سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی افغانستان میں آنے والے ہولناک زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، اور افغان ہلال احمر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 2205 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3640 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ امدادی ٹیموں کا کہنا […]
زلزلہ،شدت4.9

پشاور ( اے بی این نیوز ) خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات،باجوڑ اورمہمندمیں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ مالا کنڈ ، خیبر میں بھی بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.9اورگہرائی10کلومیٹرریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں :موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی، جا نئے کب
سیاست میں جوتا ،سیاہی ، گالم گلوچ پی ٹی آئی نے متعارف کرائی، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نےٹوئٹ میں کہا ہے کہ آگ اب اپنے دامن تک پہنچ گئی ہے۔ سیاست میں مخالفت ہونی چاہیے مگر تہذیب کے دائرے میں۔ سیاست میں جوتا ،سیاہی ، گالم گلوچ پی ٹی آئی نے متعارف کرایا۔ مسجد نبویﷺ میں مریم اورنگزیب پر گالیاں ، بال […]
موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی، جا نئے کب

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق تھری جی اور فور جی سمیت موبائل ڈیٹا سروسز 5 ستمبر کی شام 5 بجے سے 6 ستمبر کی رات […]
علیمہ خان معاملہ،کسی خاتون کے خلاف یہ اقدام نا قابل قبول ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے۔ یہ احتجاج کا طریقہ نہیں ، کسی خاتون کے خلاف یہ اقدام نا قابل قبول ہے۔ خواتین کی گرفتاری پر قانونی کارروائی کا انتظار ہے۔ سیکیورٹی زون میں عام آدمی کی رسائی […]
ہمیں سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ، صدر مملکت،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر آصف زرداری کا 12 ربیع الاول کے موقع پر پیغام ۔ صدر مملکت کی قوم اور مسلم امہ کو 12 ربیع الاول کے بابر کت دن کی مبارکباد۔ صدر مملکت نے کہا کہ تاریخی اور یادگار موقع امت مسلمہ کے لیے خوشی اور عقیدت کا باعث ہے ۔ 12ربیع […]
تبدیلی آنے میں دیر نہیں لگتی، اصلاح کی طرف چلنے کی ضرورت ہے، احمد اویس

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما احمد اویس نے کہا کہ اختیار ولی کا جواب مدبرانہ اور متوازن تھا اور یہی رویہ جمہوری سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اصل میں مخالف نقطہ نظر کو برداشت کرنے اور شخصیت کو تسلیم کرنے کا نام ہے، […]