اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر،افغانستان فٹبال ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے لیے افغانستان فٹبال ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ افغان کھلاڑی دبئی سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ٹیم کا دوسرا دستہ آج رات 12 بجے […]
11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اورکزئی میں شہید11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کی بھی نمازجنازہ اداکی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کاتعلق راولپنڈی سےتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل سید عاصم منیرکی نمازجنازہ میں شرکت۔ وفاقی وزرا،عسکری وسول حکام […]
سہیل آفریدی گورننس کے میدان میں ناتجربہ کار ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے وزارتِ اعلیٰ کا منصب ایک بڑا توازن اور تدبر کا امتحان ثابت ہوگا۔ ان کے مطابق نئے وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی، وفاقی حکومت اور […]
کمیٹی کی کاوشیں قابل تحسین، خطے میں استحکام اور اتفاقِ رائے کی فضا قائم ہوئی،وزیر اعظم

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف، مشیرِ وزیرِ اعظم قمر الزماں کائرہ، مشیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ، وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب، سردار محمد […]
ایتھوپیا کے سفیر کی وزیر مملکت، معاون خصوصی برائے وزیر اعظم برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبدالـا نے وزیر مملکت، معاون خصوصی برائے وزیر اعظم برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے الوداعی ملاقات کی۔ فہد ہارون نے آج اپنے دفتر میں ایتھوپیا کی وفاقی جمہوریہ کے سفیر، محترم ڈاکٹر جمال بیکر عبدالـا کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران […]
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کی منظوری سے مشروط، ماہرین قانون

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد آئینی اور قانونی پہلو زیرِ بحث آ گئے ہیں۔ ماہرین قانون کے مطابق وزیراعلیٰ کا استعفیٰ اس وقت تک مؤثر نہیں ہوتا جب تک گورنر اس کی منظوری نہ دے دیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو […]
پاکستان اور سعودی عرب حقیقی بھائی، تعلقات نئے دور میں داخل، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خالص بھائی چارے، اعتماد اور مستقل عزم پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ایک خاندان کی طرح بیٹھے ہیں اور یہی تعلق ہمارے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رشتے کی اصل بنیاد […]
سہیل آفریدی کون ہیں؟

پشاور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر محمد سہیل آفریدی کو نامزد کر دیا ہے۔ سہیل آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے اور وہ صوبائی سیاست میں ایک متحرک اور ابھرتے ہوئے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سہیل آفریدی پہلی مرتبہ 2018 […]
علی امین گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ سے استعفے کا اعلان

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں اور پارٹی نظم و ضبط کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے […]
کو ر کمانڈر ز کانفرنس ،بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائے گا،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کو ر کمانڈر ز کانفرنس ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانیکی گئی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی سرپرستی میں […]