اہم خبریں

عمران خان بھی کہیں گے تو بھی وزیر اعلیٰ نہیں بنوں گا، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز        ) علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ۔ نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور اراکین اسمبلی شرکت کی۔ اجلاس میں نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی اتحاد، نظم […]

کے پی میں سیا سی ہلچل عروج پر، صوبائی صدر جنید اکبر نے اہم حکم جاری کر دیا،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز        ) پشاور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر نے تمام ارکان صوبائی اسمبلی کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے صوبے میں قیام یقینی بنائیں اور اپنی موجودگی سے پارٹی قیادت کو آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پی […]

عمران خان کا علی امین کے خلاف حتمی اور مزید سخت فیصلہ،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) علی امین گنڈاپور کی تبدیلی رکوانے کی کوششیں ناکام، بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ حتمی راولپنڈی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تبدیلی رکوانے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا […]

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے 107 […]

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر ابرار احمد کی دلہن کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پچھلے ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر ابرار احمد کی شادی کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر کی جانب سے کھلاڑی کی شادی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ فوٹوگرافر نے سوشل میڈیا پر ابرار […]

آزاد کشمیر میں کاروبار و ملازمت میں غیر مقامی افراد کے لیے رجسٹریشن لازمی

میر پور (اے بی این نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے بڑے شہروں میں غیر مقامی افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے تمام غیر مقامی افراد کے لیے رجسٹریشن اور اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے جاری […]

بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی لندن ہائی کورٹ میں فتح، یوٹیوبر عادل راجہ جھوٹا ثابت،بھاری جر مانہ عائد

لندن (اے بی این نیوز) لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سابق میجر اور یوٹیوبر عادل راجہ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ عدالت نے عادل راجہ کو ہتکِ عزت کے مقدمے میں شکست دیتے ہوئے بھاری جرمانہ اور عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا۔ فیصلے […]

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کوینا مپاکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق کوینامپاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہرہوئے، ان کی جگہ لزاڈ ولیمز کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل […]

راولپنڈی ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ممکنہ احتجاج پر انتظامیہ حرکت میں

راولپنڈی (اے بی این نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج اور اقصیٰ ملین مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے امن و امان کی ممکنہ خرابی کے خدشے پر شہر بھر میں سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ایک معمہ بن گیا، صورتحال گھمبیر،جا نئے اندر کی کہانی

پشاور ( اے بی این نیوز    )علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ایک معمہ بن گیا ہے کیونکہ بارہ گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود ان کا استعفیٰ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا نہ پہنچ سکا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں تاہم گورنر ہاؤس کو تاحال باضابطہ طور پر […]