اہم خبریں

قاہرہ سے غمناک خبر ،آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئے

قاہرہ(اے بی این نیوز          )قاہرہ میں ایک زور دار دھماکے نے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں گھنے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ سیکیورٹی […]

مہنگائی،انڈے،سبزی،مرغی،دالیں،گھی ،چاول،آٹا،گوشت کی قیمتیں آسمان پر،جا نئے تفصیل

لاہور (اے بی این نیوز          ) ملک بھر میں راستے بند ہونے کے باعث اشیائے ضروریہ اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ کی بندش کے نتیجے میں مارکیٹوں تک سپلائی متاثر ہو گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست صارفین کی جیب پر پڑ رہے ہیں۔ […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

برمنگھم (اے بی این نیوز          )سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔ وزیر محمد برمنگھم کے ہسپتال میں گزشتہ دس روز سے زیر علاج تھے۔ وزیر محمد بھارت کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستان ٹیم کا حصہ بھی تھے۔ وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،وزیر محمد، سابق ٹیسٹ کرکٹرز حنیف […]

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے کا انتخاب غیر آئینی قرار دے دیا گیا،جا نئے کس نے دیا

پشاور (اے بی این نیوز          ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی اس انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک علی امین […]

نیتن یاہو تمہیں اچھا انسان بننا پڑے گا ،امریکی صدر

واشنگٹن (اے بی این نیوز          ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل و غزہ امن معاہدے پر خطاب، “جنگ ختم، اب تعمیرِ نو کا وقت ہے”امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان امن معاہدے کے بعد ایک اہم خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کو حاصل ہونے والی فتح ہتھیاروں کے زور پر ممکن […]

پرائیویٹ حج اسکیم، بکنگ کا آخری مرحلہ، جا نیے پورٹل کب بند کر دیا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز          )وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج بکنگ کا عمل اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، اور بکنگ کے لیے صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں۔ 17 اکتوبر کی رات وزارت کا آن لائن پورٹل بند کر دیا جائے گا، جس […]

عمران خان کو کہیں منتقل کیا گیا تو پورا پاکستان جام کر دیں گے، نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور ( اے بی این نیوز   )نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے خطاب کا آغاز شعر سے کرتے ہو ئے کہا کہ میں پرچی پر وزیراعلیٰ نہیں بنا، میں اپنے قائد کا انتہائی مشکور ہوں، میں عوام کے ووٹ کی طاقت سے یہاں تک پہنچا ہوں انہوں نے کہا کہ میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور […]

مسلم لیگ (ن) کا اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

مظفرآباد( اے بی این نیوز       ) آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل، مسلم لیگ (ن) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد […]

کسی بھی جتھے یا گروپ کو اسلام آباد یا کسی اور شہر پر حملہ آور ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہکسی جتھے کو شہر پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جتھے یا گروپ کو اسلام آباد یا کسی اور شہر پر حملہ آور ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی […]

ڈیرہ اسماعیل خان اپ ڈیٹ، تین فتنہ پردازوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(  اے بی این نیوز   )ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں گونج اٹھیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جوابی کارروائی میں تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا […]