پاکستان بھارت کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

دبئی ( اے بی این نیوز )ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا اپنے جوبن پر ہے جہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ اس تاریخی میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور لیگ اسپنر ابرار احمد نے پچ کا معائنہ کیا تاکہ حتمی حکمت […]
نعیم پنجھوتہ کی عبوری ضمانت خارج

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجھوتہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت کے مطابق نعیم پنجھوتہ اور ان کے وکیل سماعت کے دوران پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ضمانت عدم حاضری کی بنیاد پر مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چھ مسلم ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی، جہاں غذائی تحفظ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ اس اجلاس کے جلد مثبت نتائج […]
چیئرمین پی سی بی کا دبنگ پیغام، جو آج تک کسی نے نہیں دیا،بھارت کے چھکے چھڑا دیئے،جا نئے تفصیلات

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ کے تاریخی فائنل سے چند گھنٹے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گرین شرٹس کے نام حوصلہ افزا پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “جو کرنا ہے کھل کر کرو، باقی سب میں سنبھال لوں گا۔” ان الفاظ نے نہ صرف کھلاڑیوں کا مورال […]
ایشیا کپ،آج 7.30 پر اعصاب شکن مقابلہ، فاتح کو کیا ملے گا، ہیڈ کوچ کا اہم پیغام،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ فائنل کا وقت قریب آتے ہی شائقین کرکٹ کے جوش و خروش میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ دبئی میں آج شام ساڑھے سات بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تاریخی ٹاکرے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کی دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ 28 ہزار ٹکٹ لمحوں میں […]
سوشل میڈیا نے ایک افغانی خاتون اور ایک مرد کی جان لے لی،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کی بنگش کالونی میں ایک افسوسناک دہرے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مقامی آبادی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس کے مطابق گھر سے ایک لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت امیر اور ثناء کے نام سے ہوئی ہے۔ […]
موٹرسائیکل سواروں کیلئے ڈیڈ لائن جاری،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ یکم اکتوبر تک لازمی ہیلمٹ خرید لیں اور ایکسائز آفس سے جاری ہونے والی اصل نمبر پلیٹس اپنی بائیکس پر نصب کریں، ورنہ سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر […]
ایشیا کپ،کرکٹ شائقین کیلئے ہدایت نا مہ جاری،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ فائنل کے موقع پر دبئی پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ شائقین کرکٹ پُرامن اور محفوظ ماحول میں تاریخی پاک بھارت میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔ حکام نے خصوصی طور پر اردو میں ہدایات جاری کی ہیں تاکہ پاکستانی اور بھارتی تماشائیوں کو […]
ایشیا کپ، پاک بھارت کتنی بار مد مقابل ہو ئے،کون کتنی بار جیتا،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت اب تک پانچ بار آمنے سامنے آ چکے ہیں جن میں سے چار میچ بھارت نے اپنے نام کیے جبکہ پاکستان صرف ایک بار کامیابی حاصل کر سکا ہے۔ موجودہ فائنل کو اس ریکارڈ کی روشنی میں مزید دلچسپ اور سنسنی […]
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔جا نئے کون کون شامل

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ فائنل کے لیے دبئی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور دونوں جانب سے اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فائنل الیون میں حسن نواز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں جبکہ نوجوان بلے باز صائم ایوب کا […]