تنقید کرنے سے پہلے کاش آپ اپنا ماضی بھی دیکھ لیتے،عظمیٰ بخاری کا پیپلزپارٹی پر کھلا وار

لاہور (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے قمر الزمان کائرہ کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پنجاب حکومت کے خلاف پریس کانفرنسز کی ایک ریس لگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ بار بار کہتے ہیں […]
حکمران اتحادی آپسی اختلافات ڈرامہ ہیں، جے یو آئی

لاہور (اے بی این نیوز ) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے حکمران اتحاد پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے کھیل تماشے قوم کا مذاق اڑانے کے مترادف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران اتحاد کی نورا کشتی دراصل عوام کو اصل مسائل سے بھٹکانے کی […]
ڈینگی کے وار جاری،ہزاروں افراد متاثر

پشاور(اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں اور محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں مزید 28 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 152 تک پہنچ گئی ہے۔ رواں سیزن کے دوران مجموعی طور پر 2526 افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں […]
عمران خان کو 21 نکاتی سوالنامہ د یدیا گیا، جانئے کیوں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) بانی پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے دوبارہ تفتیش کی جائے گی اور یہ عمل اس سوالنامے […]
بی آئی ایس پی کفالت پروگرام،13500 روپے حاصل کریں،کیسے جا نئے طریقہ کار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سال 2025 کے لیے 13,500 روپے کی آخری سہ ماہی قسط بے نظیر کفالت پروگرام کے تحت اکتوبر 2025 میں تقسیم کرنے والا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک بھر میں تقریباً 10 ملین مستحق خاندانوں کو مالی امداد فراہم […]
آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا،جا نئے کونسا

دبئی ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کے نوجوان اسٹار صائم ایوب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ چار درجے ترقی کے بعد وہ پہلی بار اس مقام پر پہنچے اور بھارت کے ہاردیک […]
مریم نواز کا مری کی عوام کیلئے بڑا اعلان

مری ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کے پہلے کارڈیک سینٹر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست مشکل سفر اور کٹھن راستوں کا نام ہے لیکن اس کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مری میں پہلی بار دل کے علاج کی جدید […]
پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ شروع

لاہور ( اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی قیادت اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت کی نامزدگی نے پارٹی کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ عالیہ حمزہ […]
عمران خان کیساتھ دھوکہ؟

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھوکے سے ویڈیو لنک ٹرائل میں پیش کیا گیا اور ان کی حاضری لگوائی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ عمل غیر قانونی ہے اور عمران خان نے […]
بلوچستان کابینہ کا فیصلہ معطل

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )عدالت عالیہ بلوچستان نے کابینہ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اے سیز کو مجسٹریٹ اختیارات دینے کا حکم معطل۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ کا فیصلہ۔ افتخار احمد لانگو کی آئینی […]