عمران خان سے ملاقات؟ سہیل آفریدی کا بڑا اقدام اعلان کر دیا،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں کیساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں کر ائی جاتی تب تک کابینہ کا فیصلہ نہیں کروں گا۔ ہم اس نظام کو تبدیل کرنے آئے ہیں اسی کو چلانے نہیں آئے۔ وفاق نے ہمارے واجبات دینے […]
غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن،گرفتاریاں، کیمپ منتقل،جا نئے زیر حراست افراد کے نام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ روات کی حدود سے 13 افغان شہری گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے گرفتار افغان باشندوں کو کیمپ آفس راولپنڈی منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندے مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔ گرفتار ہونے والوں میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ محمد گل اور اس […]
انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے، بھارت کی سات وکٹیں گر گئیں

ایڈیلیڈ ( اے بی این نیوز ) انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں ایڈیلیڈ کے میدان پر ایڈم زمپا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی تیسری وکٹ حاصل کر لی جب انہوں نے اکسر پٹیل کو 44 رنز پر آؤٹ کیا اکسر اچھی فارم میں نظر آ رہے تھے اور چھکا لگانے […]
پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )افغانستان میں خوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کئے ، دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے ، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں ، آئندہ بھی پاک فوج ہر دشمن کی جارحیت کیخلاف […]
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت نےنیوزی لینڈ کو 53 رنز سے شکست دے دی

ممبئی ( اے بی این نیوز )ممبئی آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 53 رنز سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث میچ ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوا، جہاں بھارتی ویمنز ٹیم نے بازی اپنے نام کر […]
عمران خان کو وفاق کی بڑی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ باضابطہ درخواست دے تو سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس پیشکش کا انکشاف وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل […]
ہماری کوشش ہے سیاسی تلخیاں کم ہوں، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اے بی این نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیعمران خان سے ملاقات ہر صورت ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے کابینہ سے متعلق اہم امور پر بانی […]
جے یو آئی کا رخ اسلام کی طرف؟مولانا فضل الرحمان پارٹی اجلاس بلا کر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

پشاور ( اے بی این نیوز )کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اسلام آباد جانے سے متعلق فیصلہ مشاورت سے کرے گی، مولانا فضل الرحمان تسلسل سے تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ اسلام آباد جانے کی گفتگو مولانا فضل الرحمان کافی عرصے سے کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا ڈی آئی خان دیا گیا […]
فیصلے ملک کے اندر کئے جائیں،اختیار ولی

پشاور ( اے بی این نیوز ) سینئر سیاستدان اختیار ولی خان نے کہا کہ سیاست کو ریاستی اور ملکی مفادات پر فوقیت دینے کی ضرورت نہیں سیاسی وفاداریاں اپنی جگہ لیکن ریاستی ذمہ داریاں ہمیشہ مقدم رہنی چاہئیں انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں نئے افراد کی شمولیت کے باوجود فیصلے بروقت کیے گئے جو سیاسی […]
سونا سستا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونا ایک بار پھر نیچے آگیا جس سے خریداروں نے کچھ حد تک اطمینان کا سانس لیا تازہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی […]