اہم خبریں

تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار قوموں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے،عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ تدریس انسانیت کی خدمت اور قوموں کی تعمیر کا ایک مقدس فریضہ ہے۔ انہوں نے کہا […]

قابض طاقتوں کے خلاف مزاحمت کرنا شرعی و اخلاقی طور پر جائز ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (اے بی این نیوز       ) امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عالمِ اسلام میں حماس آج مزاحمت اور استقلال کی علامت بن چکی ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلم حکمران امریکہ کے خوف سے حماس کا نام لینے سے بھی گریز کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ […]

کرکٹ میچ،بھارتی کھلاڑیوں پر مچھروں کی یلغار

کولمبو (اے بی این نیوز       ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب میدان میں مچھروں کی بہتات کے باعث میچ کچھ دیر کے لیے روکنا پڑ گیا۔ بھارتی ٹیم جب 34 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا چکی […]

بلاول نے حکومت کی جڑیں کمزور کیں،عظمیٰ بخاری

کراچی (اے بی این نیوز       ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے سیلاب متاثرین پر گندی سیاست کا شرجیل میمن کا بیانیہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاق اور پنجاب کو دھمکیوں اور پیڈ احتجاج […]

ن لیگ ہمارے خلاف مہم چلا رہی ہے،پیپلز پارٹی

کراچی (اے بی این نیوز       ) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پیپلزپارٹی کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے، حالانکہ اس وقت سب کی توجہ پنجاب کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد پر ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے بھرپور […]

گلگت سے بڑی خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

گلگت (اے بی این نیوز       )گلگت میں قاضی نثار احمد فائرنگ سے زخمی۔ حملے کے بعد شہر میں شدید خوف و ہراس۔ تمام تجارتی مراکز بند۔ مختلف مقامات پر احتجاج اور نعرے بازی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملہ خطے […]

پنجاب اور سندھ کی لڑائی شدت اختیار کرگئی

کراچی (اے بی این نیوز       )پنجاب اور سندھ کی لڑائی شدت اختیار کرگئی۔ شرجیل انعام میمن کو جواب دینے کیلئے عظمی ٰ بخاری میدان میں آگئیں ۔ شرجیل میمن کا چیلنج قبول ۔ ۔ کہا جگہ اور ٹائم آپ کی پسند کا۔ لیکن آپ خود آئیے گا ضرور۔ کسی پراکسی کے پیچھے مت چھپیے گاوزیر اطلاعات […]

موسم سرما کی پہلی برف باری

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز     )گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری کا آغاز ہو چکا ہے جس کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے برف باری کے باعث علاقے کا حسن نکھر آیا ہے اور پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی […]

صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

غزہ (اے بی این نیوز     )صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے ایک سال کے اندر اندر فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات قومی مفاہمت کے تحت ہوں گے اور ان کا مقصد ایک متحد فلسطینی قیادت تشکیل دینا ہے محمود […]

چار قومی کرکٹرز آئوٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں چار قومی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے جن میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، اسپنر ساجد خان، آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ بولر حسن علی شامل ہیں ان کھلاڑیوں کو یہ موقع پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت […]