اہم خبریں

آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل،ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد (رضوان عباسی ) آزاد جموں و کشمیر کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور عوامی احتجاج کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے ہنگامی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے شریک چیئرمین اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج رات […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت،جا نئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) حکومت آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی اور روپے کے استحکام نے حکومت کو وقتی ریلیف دینے کی گنجائش فراہم کی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

وزیر اعلیٰ کے پی کا حلف،گورنر کا نیا بیان سامنے آگیا

پشاور(  اے بی این نیوز      )گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نےکبھی بھی حلف لینےسےمنع نہیں کیا۔ میں نےہمیشہ کہاآئین وقانون پرعملدرآمد کریں گے۔ آج رات ہرصورت خیبرپختونخواجاؤں گا. مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا بغیر تاخیر حلف لینے کا حکم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا بغیر تاخیر حلف لینے کا حکم

پشاور(  اے بی این نیوز      ) پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ نومنتخب وزیراعلیٰ سے بغیر کسی تاخیر کے حلف لیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ گورنر کل شام 4 بجے تک حلف برداری کا عمل مکمل کریں۔عدالتی فیصلے کے مطابق اگر گورنر مقررہ وقت پر حلف […]

اسپنر نعمان علی کا نیا ریکارڈ

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستانی اسپنر نعمان علی کا شاندار کارنامہ، نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف چھ وکٹیں حاصل کر لیں۔ ان کی اس غیر معمولی کارکردگی نے انہیں پاکستانی کرکٹ […]

فیض آباد ،کنٹینرز کا راج ،شہریوں کی زندگی مفلوج

راولپنڈی(اے بی این نیوز) شہر کے مرکزی علاقے فیض آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر چھ روز گزرنے کے باوجود کنٹینرز نہ ہٹائے جا سکے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث ٹریفک نظام متاثر ہے جبکہ مسافروں کو طویل راستے اختیار کرنے […]

حکومت کو دھچکا،اہم وزیر مستعفی

مظفرآباد (اے بی این نیوز) وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔اور اپنا استعفیٰ تحریری طور پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سمیت کابینہ اراکین، محکمہ اطلاعات اور صحافی برادری کے تعاون پر شکریہ ادا […]

توشہ خانہ ٹو کیس ، پراسیکیوشن کےدلائل مکمل

راولپنڈی(اے بی این نیوز       )بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکیوشن نے دلائل مکمل کئے ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کے پی کے میں وزیر اعلی کے منتخب ہونے کے عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ بانی […]

آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمت کا کام صبح گیارہ بجے شروع ہوگا اور یہ عمل تقریباً اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی جانب سے […]

ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے پشاور کے قریب مردان میں ڈینگی سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق مردان میں اب تک دو سو ستر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ […]