اہم خبریں

وزیر اعلیٰ کے پی کے نے حلف اٹھا لیا

پشاور ( اے بی این نیوز       )پشاور میں خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیا تقریب میں اراکین صوبائی اسمبلی […]

غیر قانونی طور پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مقدمہ درج

شیر کوٹ ( اے بی این نیوز       ) پنجاب پولیس نے دی پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشن ایکٹ 2015 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مقدمہ درج کر لیا رپورٹ کے مطابق شیرکوٹ کے سینئر ٹریفک وارڈن کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی ایف آئی آر میں بتایا […]

عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) بیرسٹر سیف کا اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیرسٹر رسیف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ […]

افغان جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب، خوارجین کی پناہ گاہیں نیست ونابود،دشمن کو بھاری نقصان

ژوب ( اے بی این نیوز   ) پاک فوج کا افغان جارحیت پر منہ توڑ جواب، ژوب اور چمن سیکٹر میں دشمن کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔ پاک فوج نے افغان سرزمین سے ہونے والی حالیہ جارحیت کے جواب میں مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ژوب اور چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں […]

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیاپشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کا عمل آئین و […]

گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، سولہ افراد جھلس کر جاں بحق

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز  )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں سولہ افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے فائر سروس کے مطابق تمام لاشیں بری طرح جھلسنے کے باعث شناخت ممکن نہیں ہو سکی حادثہ میرپور کے علاقے میں واقع چار منزلہ فیکٹری میں پیش […]

کُرم میں فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن فرار، پو سٹیں خاکستر،ٹینک تباہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جوابدیا گیا۔ پاک فوج کی فائرنگ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصانپہنچا۔ افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی۔ طالبان کا ٹینک بھی تباہ اور پوسٹیں […]

کے پی نیا وزیر اعلیٰ،مزید اہم تبدیلیاں،پس پردہ اصل وجہ سا منے آگئی ،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے بعد صوبائی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری عابد مجید کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے، جب کہ پرنسپل اسٹاف آفیسر ون عون حیدر گوندل کو بھی […]

پارٹی کے اندر استعفوں کا معاملہ سیاسی پیچیدگیوں کی عکاسی کرتا ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئینی راستہ اپنایا ہے اور جب بھی کسی مشکل یا رکاوٹ کا سامنا ہوا، عدالتوں سے رجوع کیا۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے خود اسمبلی میں کھڑے ہو کر استعفیٰ […]

کے پی حکومت میں بڑی تبدیلی

پشاور (اے بی این نیوز  ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکریٹری عابد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ان سے پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیراعلیٰ کا اضافی چارج بھی واپس لے لیا گیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پرنسپل اسٹاف آفیسر ون، عون حیدر گوندل کو بھی ان […]