اہم خبریں

بینکنگ ڈیپازٹس 35 کھرب روپے سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے لیے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ ملک میں بینکنگ ڈیپازٹس 35 کھرب روپے کی حد عبور کر گئے ہیں۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

نبی اکرم ﷺکا اسوہ حسنہ ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ رواداری اور برداشت کا کلچر ہمارے سماج میں سمایا ہوا ہے۔ برداشت اور رواداری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔ کئی قربانیوں کے بعد پاکستان معرض وجود میں آیا۔ قائداعظم کی انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد قیام پاکستان کا حصول […]

تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز      )پنجاب بھر کے اسکولوں میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ ان ہدایات کا مقصد تعلیمی اداروں کی حفاظت یقینی بنانا اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فوری ردعمل کی صلاحیت بہتر بنانا ہے۔ جاری کردہ […]

چلغوزہ ہزاروں روپے سستا،جا نئے فی کلو قیمت

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز      )چلغوزے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آتے ہی سردیوں کے آغاز پر خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا بازار میں اس وقت چلغوزہ صرف 3 ہزار روپے فی کلو میں دستیاب ہے، جو خریداروں کے […]

وفاقی آئینی عدالت کے فل کورٹ اجلاس میں بڑے فیصلے ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی آئینی عدالت کا پہلا فل کورٹ اجلاس۔ وفاقی آئینی عدالت کے فل کورٹ اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ رولز 2025 کو اختیار کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی آئینی عدالت کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیلئے سپریم کورٹ رولز 2025 کو اختیار کیا جائے گا۔ […]

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر بشکیک کرغزستان پہنچ گئیں

بشکیک ( اے بی این نیوز      )وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر بشکیک کرغزستان پہنچ گئی ہیں۔ وہ مختلف ممالک کے ساتھ پاکستانی کمپنیوں کے ایم او یوز کی تقریب میں شریک ہوں گی۔ دورے میں ڈیجیٹل کنکٹیویٹی سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون کے نئے مواقع پر بات کی جائے گی۔ وزیر آئی […]

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،ائیر انڈیا کو 4کھرب روپے کا نقصان

دہلی ( اے بی این نیوز      )پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے بعد بھارتی ایئر لائنز خاص طور پر ایئر انڈیا کو لمبے راستے اختیار کرنا پڑ رہے ہیں جس سے ان کے اخراجات بہت بڑھ گئے ہیں ایئر انڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ اگر یہ پابندی ایک سال تک جاری رہی تو اسے ہزاروں کروڑ […]

نئی بسوں کا کرایہ! آپ جان کر حیران ہو جائیں گے،مریم نواز کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کی جائے گی۔ عوام کی سہولت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ مریم نواز نے ہسپتالوں میں سہولیات بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں فوری بہتری لائی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ضلعی انتظامیہ کو […]

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ،صورتحال خراب، اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اڈیالہ جیل کے باہر ایک بہت بڑا پرامن احتجاجی دھرنا دیا۔ ہزاروں کی تعداد میں کارکن، خواتین سمیت، سڑکوں پر موجود ہیں اور زوردار نعرے لگا رہے ہیں:”رہائی دو، رہائی دو، عمران خان کو رہائی دو” “عمران خان تمہارے ساتھ ہیں، ہم سب […]

لاہور پر سموگ کا راج

لاہور (  اے بی این نیوز      )بھارتی پنجاب سے مشرقی ہوائیں مسلسل لاہور کی طرف بڑھنے سے سموگ میں اضافہ۔ سرحدی علاقوں امرتسر، جالندھر اور لدھیانہ سےآلودہ ہوا پنجاب میں داخل ہو رہی ہے۔ جس کے باعث رات اور صبح کے اوقات میں آلودگی زمین کے قریب جَم جاتی ہے ۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اور فیصل […]