بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (اے بی این نیوز)ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیاپیکٹا بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے کے بعد پرنسپل نے بورڈ ممبرشپ سے بھی استعفیٰ دے دیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ذاتی مصروفیات اور بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم ہو رہے تھے۔ […]
ضمنی انتخابات شیڈول جاری

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہو نگے ، جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 6 قومی اور 7 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کا اعلان کر دیا۔ ضمنی انتخابات میں 13 نشستوں پر پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی […]
آزاد کشمیر نئی کابینہ کی تشکیل مکمل، وزارتوں کی تقسیم کا باقاعدہ اعلان،جا نئے کس کو کون سی وزارت دی گئی

اسلام آباد (رضوان عباسی)آزاد کشمیر نئی کابینہ کی تشکیل مکمل ، وزارتوں کی تقسیم کا باقاعدہ اعلان ، آزاد کشمیر میں نئی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور وزارتوں کی تقسیم کی منظوری بھی باقاعدہ طور پر دے دی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نومنتخب وزراء کو جلد قلمدان […]
مہنگائی کا جن بے قابو

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں ہفتہ وار مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کی جیب پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس ہفتے مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس کے بعد سالانہ مہنگائی 3.53 فیصد تک جا پہنچی۔اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 16 ضروری اشیاء […]
سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط،جا نئے کیا مطالبہ کیا

پشاور ( اے بی این نیوز )سہیل آفریدی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو ایک اہم خط بھیج کر بڑا مطالبہ کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے عدالت کے احکامات پر مکمل عمل کیا جائے اور ملاقاتوں کا شفاف اور واضح طریقہ بنایا جائے۔سہیل […]
بنوں سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

بنوں ( اے بی این نیوز )بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ حملہ اتنا اچانک اور شدید تھا کہ سات افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ جاں بحق افراد میں اسامہ، کامران، محمد نیاز، ولی اللہ، سفیان، نعمان اور صفیان شامل […]
دبئی ایئر شو ،بھارت کا جنگی طیارہ تباہ ،پائلٹ بھی ہلاک

دبئی ( اے بی این نیوز )دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 10 منٹ پر گرا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارے میں تکنیکی خرابیاں تھیں۔ بھارتی طیارے تیجس کا 2روز قبل بھی آئل لیک ہوا تھا۔ عینی […]
پاکستان میں افغان شہریوں کے خلاف آپریشن تیز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں افغان شہریوں کی گرفتاریاں ایک ہفتے میں 146 فیصد بڑھ گئیں۔ یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی نئی رپورٹ نے صورتحال پر تشویش ظاہر کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یکم نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 7 ہزار 764 افغان شہری گرفتار ہوئے، […]
کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے دوران پویلین میں آگ لگ گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کو برازیل کے شہر Belém میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 30 کے پویلین میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے پویلین میں آگ لگنے کی وجہ سے […]
بشریٰ بی بی کو کیا پیشکش ہو ئی، سہیل آفریدی کو ہٹانے کا نیا طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے، شیرافضل مروت کا دعویٰ اور خدشہ،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ انہیں اطلاعات ہیں کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے پیشکش کی گئی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ماضی میں بھی بانی پارٹی اور بشریٰ بی بی کو رہائی کی پیشکش کی گئی تھی، جسے دونوں نے مسترد کر […]