اہم خبریں

ایران کے صدر کا قوم سے خطاب، دلیرانہ پیغام ،جا نئے کیا

تہران (اے بی این نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ایران کی قربانیوں کا نقطہ عروج ہے اور قوم کو ان کے نقش قدم پر چلتے رہنا چاہیے۔ صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن پر بھرپور […]

ایرانی بحری جہاز تباہ،3 امریکی فوجی بھی ہلاک

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز کو گلف عمان میں تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایران کے خلاف جاری آپریشن کا حصہ ہے۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق اس آپریشن کے دوران تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ دیگر فوجی زخمی ہوئے […]

ایران کے 48 رہنما مارے جا چکے ہیں،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ نہ کیا جاتا تو دو ہفتوں کے اندر وہ جوہری ہتھیار بنا لیتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حالیہ حملوں میں ایران کے 48 رہنما مارے جا چکے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ […]

ایران کشیدگی،بظاہر ڈائیلاگ ایجنڈے میں شامل تھا، مگر اصل ہدف کچھ اور محسوس ہوتا ہے، اعزاز احمد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نےکہا کہ ایران کشیدگی کے معاملے میں مذاکرات کی بجائے دباؤ کی حکمت عملی غالب رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگرچہ بظاہر ڈائیلاگ ایجنڈے میں شامل تھا، مگر اصل ہدف کچھ اور محسوس ہوتا ہے۔ اعزاز احمد چودھری نے کہا کہ ایران […]

گلگت بلتستان بھر کے علماء کرام اور مشائخ عظام کے ہنگامی اجلاس،ملنے والی ہدایات کا انتظار کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

گلگت،سکردو (اے بی این نیوز) رہبرِ مسلمینِ جہان آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد گلگت بلتستان بھر کے علماء کرام اور مشائخ عظام کے ہنگامی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان انجمن امامیہ پاکستان کے مطابق اجلاس جامع مسجد میں منعقد ہوا جس میں خطے […]

سابق ایرانی صدر بھی شہید ہو گئے، گھر پر امریکی فضائی حملہ

تہران (اے بی این نیوز ) سابق ایرانی صدر کو ایران میں ان کے گھر پر امریکی فضائی حملے میں شہید ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس نے خطے میں کشیدگی کو بے پناہ حد تک بڑھا دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملہ ایک نشانہ بنا کر کیا گیا تھا، جس میں سابق […]

ایران نے یورپین یونین کے رکن ملک پر پہلا حملہ کر دیا،تنازعہ یورپ تک پھیلنے کا خطرہ

تہران (اے بی این نیوز ) خطے میں جاری کشیدگی نے ایک اور خطرناک موڑ لے لیا ہے اور ایران کی جانب سے یورپین یونین کے ایک رکن ملک پر پہلے حملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد عالمی سطح پر شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور سفارتی حلقوں میں […]

ایران امریکہ جنگ،سپریم لیڈر کی شہادت،پاکستان میں ہنگامے پھوٹ پڑے،16 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں جاری احتجاج کے دوران کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب پولیس فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حالات اچانک بگڑنے پر بھگدڑ مچ گئی اور کئی مظاہرین گولیوں کی زد میں آ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نو زخمیوں […]

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر میزائل حملہ،چار بیلسٹک میزائل داغ دیئے

تہران (اے بی این نیوز ) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے جہاں ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران کے نیم فوجی ادارے پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑے پر […]

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرے کی علامت سمجھی جا رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس صورتحال پر دلی رنج اور گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی […]