اہم خبریں

پاکستان دشمنی میں مبتلا جھوٹے بھارتی میڈیا کی ایک اور پروپیگنڈا سازش بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان دشمنی میں مبتلا جھوٹے بھارتی میڈیا کی ایک اور پروپیگنڈا سازش بے نقاب۔ وزارت اطلاعات ونشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں کا پردہ ایک بار پھر چاک کر دیا۔ بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستانی عسکری قیات کا سی آئی اے اور موساد کے […]

ن لیگ کا پیپلز پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد ،مظفر آباد ( اے بی این نیوز       )مسلم لیگ نون نے آزاد کشمیر حکومت بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال انتہائی گھمبیر صورت اختیار کر چکی ہےآزادکشمیر کی سیاست میں جاری کشیدگی کے دوران آج وزیر اعظم […]

تحریک عدم اعتماد خطرے میں،بات اسمبلی کی تحلیل تک جا پہنچی،جا نئے اپ ڈیٹ

مظفر آباد ( اے بی این نیوز       ) آزاد کشمیر میں سیاسی بحران بام عروج پر۔جماعت اسلامی نے وزیر اعظم سے اسمبلی توڑنے کی تجویز دے دی ۔ تحریک عدم اعتماد خطرے میں پڑگی۔ پی ٹی آئی نے فلور کراسنگ پر اپنے ارکان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ۔ باغی ارکان اسمبلی میں خوف کی […]

ملتان سلطانزکا پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

لاہور( اے بی این نیوز       ) ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر لیگ کے مستقبل اور گورننس سسٹم سے متعلق اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ٹیم کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل کو مزید مضبوط، شفاف اور عالمی معیار کا بنانے کے لیے اپنے تحفظات اور اصلاحاتی نکات سامنے رکھے ہیں۔خط […]

اسٹار بیٹر محمد رضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار ،سوالات اٹھا دیئے،جا نئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز       ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے متعدد شرائط رکھ دی ہیں اور ان میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ انہیں اچانک ٹی ٹوئنٹی […]

عمران خان ،سہیل آفریدی رابطے،کے پی وزیر اعلیٰ نے اہم انکشاف کر دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابانی پی ٹی آئی سےملاقات کےبغیرواپس روانہ ہو گئے۔ سہیل آفریدی کی داہگل ناکےپرگفتگو،انہوں نے کہا کہ ہم توہین عدالت کی پٹیشن دےرہےہیں۔ ہمارے قائد کے کیسز کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہو رہی۔ سپریم کورٹ سے کہہ رہے ہیں آئین کی بالادستی قائم کریں۔ پاکستان میں انصاف نہیں ہو […]

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی،جا نئے کون ملاقات کرے گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )راولپنڈی میں بانیِ پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ کی ملاقات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں جیل انتظامیہ نے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ اجازت ملتے ہی وہ فیکٹری ناکے سے جیل کی جانب روانہ ہوئیں اور مقررہ مقام […]

24 گھنٹوں میں 1000 ملی میٹر سے زائد بارش

ہوے ( اے بی این نیوز       )ویتنام کے شمال وسطی خطے میں واقع شہر ہوے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جس نے تاریخی شاہی شہر کو تقریباً مکمل طور پر زیرِ آب کر دیا ہے۔ یہ بارش ملکی تاریخ میں کسی بھی سہ ماہی میں ریکارڈ […]

پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت اچھی شخصیت کے حامل ہیں،صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       )امریکی صدر ٹرمپ نے نے حال ہی میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل ایک بہت اچھی شخصیت ہیں ا۔ صدر ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ کے امکانات روکنے میں مدد کی، اور تجارتی بلاک کی صورت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاقکیا گیا۔ دونوں ممالک کا تجارت وسرمایہ کاری کیلئے تعاون کو مضبوط بنانے کا اعادہ۔ پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک شروع کرنے پر […]