پیپلز پارٹی تذبذب کا شکار،تحریک عدم اعتماد،نیا گورکھ دھندا کھل گیا،غیر یقینی صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومتی تبدیلی، پیپلز پارٹی تذبذب کا شکار ہو گئی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت عدم اعتماد کی حکمت عملی پر مشاورت کے باوجود تذبذب کا شکار، ہے۔ پیپلز پارٹی نے ن […]
دوحہ معاہدہ، پاکستان پر حملوں کی روک تھام کے لیےمؤثر حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں، سردار مسعود خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے میں واضح طور پر طے ہوا تھا کہ افغانستان کی سرزمین کسی گروہ کو پاکستان یا دیگر ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسی معاہدے کے تحت سرحدی علاقوں اور افغانستان کے اندر ہر جگہ […]
تحریک عدم اعتماد کب پیش ہو گی،تاریخ آگئی،جا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ ملاقات کے بعد آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں بڑا موڑ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے جمع ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے، اور 30 اکتوبر کی تاریخ […]
کونسورٹیم فار ایشیا پیسیفک اینڈ یوریشین اسٹڈیز” (CAPES) نے “iae global کے تعاون سے ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )کونسورٹیم فار ایشیا پیسیفک اینڈ یوریشین اسٹڈیز” (CAPES) نے “iae global کے تعاون سے ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا۔تعاون سے ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا، جو پاکستان کو ایشیا پیسیفک سے جوڑنے کے حوالے سے تھا۔ یہ کانفرنس 28 اکتوبر 2025 کو ہوئی۔ ڈاکٹر مختار احمد، سابق چیئرمین ہائر […]
عمران خان کا سہیل آفریدی کیلئے جیل سے اہم پیغام آگیا، کابینہ کیسی ہو گی،کون شامل ہو گا،سب بتا دیا،جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنی مکمل صوابدید کے ساتھ کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے۔ عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے جیل ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ کابینہ مختصر […]
کرکٹ بخار عروج پر،شائقین دلچسپ اور سنسنی مقابلے کے متقاضی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا اور آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ کپتان سلیمان علی آغا نے کہا کہ کنڈیشنز بولرز کے لیے سازگار ہیں اور وہ جلد وکٹیں حاصل کر […]
پاکستان دشمنی میں مبتلا جھوٹے بھارتی میڈیا کی ایک اور پروپیگنڈا سازش بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان دشمنی میں مبتلا جھوٹے بھارتی میڈیا کی ایک اور پروپیگنڈا سازش بے نقاب۔ وزارت اطلاعات ونشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں کا پردہ ایک بار پھر چاک کر دیا۔ بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستانی عسکری قیات کا سی آئی اے اور موساد کے […]
ن لیگ کا پیپلز پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد ،مظفر آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ نون نے آزاد کشمیر حکومت بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال انتہائی گھمبیر صورت اختیار کر چکی ہےآزادکشمیر کی سیاست میں جاری کشیدگی کے دوران آج وزیر اعظم […]
تحریک عدم اعتماد خطرے میں،بات اسمبلی کی تحلیل تک جا پہنچی،جا نئے اپ ڈیٹ

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر میں سیاسی بحران بام عروج پر۔جماعت اسلامی نے وزیر اعظم سے اسمبلی توڑنے کی تجویز دے دی ۔ تحریک عدم اعتماد خطرے میں پڑگی۔ پی ٹی آئی نے فلور کراسنگ پر اپنے ارکان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ۔ باغی ارکان اسمبلی میں خوف کی […]
ملتان سلطانزکا پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

لاہور( اے بی این نیوز ) ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر لیگ کے مستقبل اور گورننس سسٹم سے متعلق اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ٹیم کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل کو مزید مضبوط، شفاف اور عالمی معیار کا بنانے کے لیے اپنے تحفظات اور اصلاحاتی نکات سامنے رکھے ہیں۔خط […]