عمران خان کی رہائی؟اہم رابطہ مشن متحرک،حکمت عملی طے، جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں اور اہم شخصیات سے رابطے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے متعدد سابق رہنماؤں […]
بھارت،را کا ایجنٹ گرفتار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کو ناکام بنا دیا گیا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے ایک جاسوس کو گرفتار کر کے بھارت کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کو ناکام بنا دیا ہےگیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستانی اداروں نے ایک […]
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دیا

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ جاری ہے جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف […]
اسلام آباد بار کونسل انتخابات ، انڈیپینڈنٹ گروپ نے میدان مار لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات میں انڈیپینڈنٹ گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے غیر سرکاری نتائج کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے حمایت یافتہ اس گروپ نے زیادہ تر نشستیں اپنے نام کر لیں جبکہ حامد خان گروپ صرف ایک نشست حاصل کر سکا کل پانچ […]
سارے جھنجھٹ ختم ،اب گھر بیٹھے آن لائن نکاح کا اندراج کرائیں،جا نئے کن شہروں میں یہ سہولت مہیا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نادرا نے عوام کے لیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھ ےاپنے نکاح کا اندراج آن لائن کروا سکیں گے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق یہ سہولت ابتدائی طور پر مخصوص یونین کونسلز میں فراہم کی […]
پاکستان کا شاندار آغاز، جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑی صفر پر آؤٹ

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کا زبردست آغاز کیا ہے۔ قومی بولرز نے ابتدائی اوورز میں ہی دو جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو صفر پر پویلین ھیج کر میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میںپاکستان […]
کیا آپ کا چالان ہو گیا،اب آپ اسے معاف بھی کرا سکتے ہیں،جا نئے طریقہ کار

کراچی ( اے بی این نیوز ) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ شہریوں کو اب غلط یا بلاوجہ کیے گئے ٹریفک چالان معاف کرانے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ شہری کسی بھی قریبی شہری سہولت مرکز جا کر تصدیق کے بعد اپنا چالان ختم کرا سکتے ہیں۔ آئی جی […]
کے پی میں کون سی وزارت کس کو ملی،جا نئے تفصیلی رپورٹ

پشاور ( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کابینہ کے 13 اراکین کو قلمدان سونپ دیے گئےپشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے کابینہ کے 13 اراکین کو مختلف محکموں کے قلمدان سونپ دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر جاری اعلامیہ کے مطابق نئے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ذمہ داریاں تفویض کر […]
وقار یونس کا حسد قومی کرکٹر کو لے ڈوبا،جا نئےحیران کن انکشافات

لاہور ( اے بی این نیوز ) قومی کرکٹر عمر اکمل نے ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس پر اپنے کیریئر کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں ٹیم سے کارکردگی کی بنیاد پر نہیں بلکہ ذاتی پسند ناپسند اور […]
فیصلہ کن میچ ،تیسرا ٹی 20،پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) تیسرا ٹی 20،پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیالاہور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]