اہم خبریں

چینی کا بحران بھی سنگین صورت اختیار کر گیا،جا نئے فی کلو قیمت کہاں تک پہنچ گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)آٹے کے بعد ملک میں چینی کا بحران بھی سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 210 سے 220 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے […]

زرداری کا کردار، کیا27ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائیگی،فیصل واوڈا نے بڑی بات کہہ دی، جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آصف زرداری شطرنج کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں۔ 27ویں ترمیم آسانی سے پاس ہو جائیگی۔ بلاول نے 27ویں ترمیم سے متعلق بیان دیکر اچھا اقدام کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی خواہش کے مطابق 27ویں ترمیم پر چھوٹی موٹی بحث بھی کروالیں گے۔ […]

جیلوں میں بند سیاسی جما عتوں کے سربراہان کیا چا ہتے ہیں،عمران اسماعیل کا اہم انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ملک میں موجود سیاسی کشیدگی ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیلوں میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان چاہتے ہیں کہ حالات مزید خراب نہ ہوں اور ملک میں استحکام پیدا کیا جائے۔ عمران اسماعیل نے […]

بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تین خوارج مارے گئے

پشاور(اے بی این نیوز    )صوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ واقعات میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تین خوارج مارے گئے۔خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت، بالمقابل جنرل ایریا ایشام، ضلع شمالی وزیرستان، جو کہ پاکستان افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے، کو سیکورٹی فورسز نے پکڑ […]

27ویں ترمیم کے ذریعے مزید اختیارات مرکز میں مرکوز کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھہنے اے بی این نیوزکےپروگرام’’تجزیہ‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئین نے ترمیم کا اختیار دیا، مگر عوام نے ہر ترمیم کیلئے مینڈیٹ نہیں دیا۔ 26ویں ترمیم کے بعد بھی انصاف کے مسائل حل نہیں ہوئے، بنیادی حقوق متاثر ہوئے۔ سیاسی جماعتیں اور ادارے اپنے […]

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ پر پابندی عاٸدکرنیکا تنازعہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اولمپک چیمپین ارشد ندیم کے کوچ پر پابندی عاٸدکرنیکا تنازعہ۔ سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز کی سماعت ۔ صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن وجاہت حسین طلبی پر پیش۔ پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز کے کوچ سلمان بٹ پر عاٸد پابندی کے حوالےسے سوالات ۔ صدر […]

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ایوان کا اجلاس 5 نومبر 2025 کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔یہ اجلاس صدر مملکت نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے […]

پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق جولائی سے ستمبر 2025 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی آئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق تین […]

سینیٹ اجلاس منگل 4 نومبر شام 5 بجے طلب، ایجنڈہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹ اجلاس منگل 4 نومبر شام 5 بجے طلب۔ سینیٹ کا 18 نکاتی ایجنڈہ جاری۔ شیری رحمان موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کی دو رپورٹس پیش کریں گی۔ پاکستان ٹریڈ کنٹرول آف وائلڈ فونا اینڈ فلورا (ترمیمی بل 2024) پر رپورٹ پیش ہوگی۔ شیری رحمان مارچ 2024 تا مارچ 2025 کی سالانہ […]

امریکہ سے کس بنیاد پر مذاکرات ہو نگے،ایران نے بتا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ امریکہ سے مذاکرات صرف برابری کی بنیاد اور باہمی مفادات پر ممکن ہیں۔ ہمارا موقف واضح ہے غیر منصفانہ شرائط کے تحت مذاکرات ناممکن ہیں۔ امریکی شرائط غیر منطقی اور […]