ملکہ کو ہسار چاندی کی چادر اوڑھنے کیلئے تیار، سموگ کا حملہ،ماسک ضروری قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں موسم ایک بار پھر تبدیل ہونے والا ہے ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے صوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو پانچ نومبر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا پی ڈی ایم اے پنجاب نے […]
عمران خان کے حوالے سے عدالت کا بڑا حکم آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست ۔ عدالت کی جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ کی آج ہی بانی سے ملاقات کرانے کی ہدایت ۔ جیل حکام نے جواب جمع کرا دیا ، عدالت نے کاپی فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت۔ جسٹس […]
آج الیکشن،بڑا مقابلہ، تاریخ بدلنے جا رہی ہے،جا نئے تفصیلات

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں آج میئر کا الیکشن ہو رہا ہے جس میں ڈیموکریٹ جماعت کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی سب سے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں تازہ ترین انتخابی سروے کے مطابق ظہران ممدانی اپنی حریفوں پر واضح برتری رکھتے ہیں ظہران ممدانی […]
درآمدی ایل این جی معاملہ،پاکستان نے طلب کا پلان دے دیا،قطر کے انکار پر جا نئے نئے منصوبہ بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قطر سے درآمدی ایل این جی سرپلس ہونے کا معاملہ ۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق پاکستان نے قطری حکام کو آئندہ سال طلب کا پلان دے دیا۔ پاکستان میں 2026 کیلئے 29 کارگوز موخر کرنے کی تجویز پیش کردی۔ قطری حکام نے 31دسمبر تک پاکستان کی تجویز کا جواب […]
فتنہ الخوارج کو دہائی کی بدترین شکست کا سامنا،جا نئے مکمل رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائیاں، دہشتگردوں کو دہائی کی بدترین شکست کا سامنا۔ پاک فوج کے عزم، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت سے ملک بھر میں دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام۔ سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں انسدادِ دہشت گردی کی مؤثر کارروائیوں نے دہشتگردوں کی کمر توڑ […]
بین الاقوامی پروازیں معطل ہو گئیں،جا نئے وجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز میں تنازع شدت اختیار کر گیا ہے پی آئی اے ایئرکرافٹ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی جس کے باعث قومی ایئر لائن کی بین الاقوامی پروازیں معطل ہو گئیں انجینئرز کے احتجاج کے باعث آج کوئی بین الاقوامی پرواز روانہ نہیں ہو سکی انجینئرز […]
سونے کے آج کے تازہ ترین ریٹس بارے جا نئے،فی تولہ کیا قیمت ہے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق راولپنڈی میں فی تولہ سونے کی موجودہ قیمت روپے ہے۔ راولپنڈی گولڈ مارکیٹ کے مطابق 426050 روپے اور راولپنڈی میں فی گرام سونا 426050 روپے ہے۔ 36527، یہ قیمت کراچی میں 24K سونے کی ہے، 22K سونا روپے میں دستیاب ہے۔ 33481 فی گرام، اور 21 […]
27ویں آئینی ترمیم ،وفاق متحرک،مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کو حتمی شکل دینے کے لیے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ ترمیم کے حوالے سے مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے تاکہ ایک متفقہ لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق […]
پی ٹی آئی کو بالکل دیوار کے ساتھ لگادیا گیا ، سہیل آفریدی لانگ مارچ کرسکتے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چودھری نے اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کو بالکل دیوار کے ساتھ لگادیا گیا ہے۔ اگلے 75دنوں میں کوئی مصروفیت نہ ہوئی تو سہیل آفریدی لانگ مارچ کرسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے […]
27ویں ترمیم پر مشاورت،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد روانہ

لاہور (اے بی این نیوز)27ویں ترمیم پر مشاورت، مولانا فضل الرحمان نے دورہ لاہور منسوخ کردیا۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان پنجاب کا دورہ منسوخ کرکے اسلام آباد روانہ۔ مولانا فضل الرحمان نے چنیوٹ اور ملتان میں ہونے والے پروگرامز میں شرکت کی۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے […]