27ویں آئینی ترمیم پر تمام فریقین سے مشاورت کا سلسلہ بڑھایا جا رہا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی رابطے اور مشاورت جاری ہے۔ مولانا سنجیدہ سیاست دان ہیں، وہ ترمیم کا خود جائزہ لیں گے۔ ترمیم پر نہ کوئی منظوری دی گئی نہ مخالفت، بات چیت مثبت رہی۔ تمام نکات کو سمجھنے اور دیکھنے کا عمل […]
افغان باشندوں کو کرایہ پر رہائش دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ،مقدمات درج

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں پولیس نے غیر قانونی افغان باشندوں کو کرایہ پر رہائش دینے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، متعدد مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ صادق آباد اور تھانہ دھمیال کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر کرایہ داری چیکنگ کی۔ […]
ایس پی عدیل اکبر کی صحت کے مسائل اور نفسیاتی معالج،اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( زمان مغل ) عدیل اکبر کے ساتھ بلوچستان پوسٹنگ کے وقت بھی صحت کے مسائل تھے اور وہ نفسیاتی معالج کے پاس جاتے تھے اور وہ ٹر یٹمنٹ لیتے رہے، صحت کے مسائل کی وجہ سے محسوس ہو تا ہے کہ اس وجہ سے ڈسٹڑب رہتے تھے۔ ایس پی عدیل اکبر کو بلوچستان […]
ایس پی عدیل اکبر کو کس نے آخری کال کی ،اصل حقائق سا منے آگئے

اسلام آباد ( زمان مغل ) ایس پی اسلام آباد کا خود کشی سے پہلے کس کی آخری کال موصول ہو ئی تھی،یہ انتہائی اہم نکتہ واشگاف ہو گیا۔ وہ تما م تر حقائق سامنے آگئے جس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ اصل معمہ کیا تھا،کیو نکہ شہر میں ایک بات زبان زد عام تھی […]
آزادی یا موت کے سوا کوئی اور آپشن قبول نہیں، عمران خان کا دبنگ فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آزادی یا موت کے سوا کوئی اور آپشن قبول نہیں‘‘۔ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے میڈیا سے […]
سیاسی جماعتوں پر پابندی کے امکانات پر تشویش عام ہے،سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹرفیصل واوڈانےا ے بی این نیوزکےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ، روپے کی قیمت مزید گر گئی۔ بیرونی قرضوں کا بوجھ بڑھنے لگا، ادائیگیاں مشکل ہوتی جا رہی ہیں۔ روپے میں لیے گئے قرض اب کئی گنا مہنگے پڑ رہے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی،کل ہو گا،ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کا باضابطہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء عوامی اہمیت کے مختلف سوالات کے جوابات دیں گے، جب کہ کئی اہم بل ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ ایجنڈے کے […]
ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات، گھر، گاڑی سمیت تمام خرچ حکومت اٹھائے گی۔ تین گن مین، دو ڈرائیور، ایک باورچی، مالی اور ایک سوئیپر بھی تعینات کر دیے گئے۔ اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے پولیس افسر ایس پی عدیل اکبر کی […]
مظفرآباد کے حالات خراب ہو گئے

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر یونیورسٹی ز فائرنگ کے واقعہ پر میئر میونسپل کارپوریشن کی زیرِ صدارت کونسلرز کا ہنگامی اجلاس طلب ۔ میئر مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کہا کہ دارالحکومت مظفرآباد میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شہر کو شرپسند عناصر کے رحم […]
نئی ترمیم سے عدلیہ اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہوگا ،ذوالفقار بھٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے رہنما ذوالفقار بھٹی نے اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم عوام کے وسیع تر مفاد میں کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف ملکی اور سیاسی استحکام بڑھے گا بلکہ عدالتی نظام میں بھی بہتری […]