اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں تبدیلیاں

پشاور (  اے بی این نیوز   )پشاور میں خیبر پختونخوا پولیس میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، جس کے تحت کئی اضلاع کے پولیس افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 19 کے پی ایس افسر مسعود بنگش کو ایس ایس پی پشاور […]

موجودہ حکومت کا قیام مضبوط بنیادوں پر نہیں ہوا، صوبوں کو آئینی حقوق نہیں مل رہے، محمد علی درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا کہ موجودہ حکومت کا قیام مضبوط بنیادوں پر نہیں ہوا، اس کے کمزور پہلو اب واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم نے حکومت کو اضافی اختیارات دیے، مگر اس کے بعد حکومت کے […]

فیصل واوڈا کوئی پیغام لے کر نہیں آئے، 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جب سامنے آئے گا تب موقف دینگے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جب سامنے آئے گا تب ہی اس پر مؤقف دینا ممکن ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ترمیمی مسودہ سامنے نہیں آتا، کسی بھی نکتے پر بات کرنا قبل از وقت […]

ایران کا ایٹمی پروگرام، چین نے حمایت کر دی

بیجنگ ( اے بی این نیوز    ) چین کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ گفتگو کے دوران چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی مکمل حمایت کرتا ہے اور […]

تیزاب گردی،مرکزی اشتہاری ملزم گرفتار، مقتول کی اہلیہ پہلےے ہی زیر حراست،ہو شربا انکشافات

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )تھانہ ریس کورس پولیس کی کارروائی،ڈیڑھ ماہ قبل شہری کے قتل اور تیزاب سے نعش مسخ کرنے کے مقدمہ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ متن مقدمہ کے مطابق مرکزی اشتہاری گرفتار،زیر حراست اشتہاری نے مقتول کی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر قتل کیا تھا۔ ریس کورس پولیس نے ٹیکنیکل و […]

وفاق کو خطرہ،بیرسٹرگوہر نے الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے وفاق کوخطرہ ہے۔ 18ویں ترمیم اتفاق رائے سےلائی گئی تھی۔ 18ویں ترمیم پرپوری قوم نےخوشیاں منائی تھیں۔ 26ویں آئینی ترمیم کی 4شقوں پراعتراض تھا۔ حکومت سے26ویں ترمیم میں کچھ […]

سرکلر ڈیٹ میں عارضی اتار چڑھاؤ کا صارفین کے ٹیرف پر کوئی اثر نہیں، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاور ڈویژن کا گردشی قرض بارے پہلے سہ ماہی اعداد و شمار پر بیان جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق پہلے سہ ماہی میں 79 ارب روپے اضافے کو غلط تاثر کے ساتھ پیش کیا جا رہا۔ حکومت سرکلر ڈیٹ کے اضافہ کو کنٹرول کرنے کے عزم […]

عمران خان سے ملاقات،قرار داد منظور

پشاور (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے اس قرارداد پر […]

عمران خان سے ملاقات،سہیل آفریدی کا انقلابی اقدام،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز  )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیےآیاتھا۔ بانی پی ٹی آئی سےملاقات کی قراردادجمع کرانی تھی۔ جس دن سےوزیراعلیٰ بنا،سب کوملاقات کیلئےکہا،لیکن نہیں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ کرانےپرپارلیمنٹ میں قراردادلانےکافیصلہ۔ پارلیمنٹ سپریم ہے،اس لیےیہاں قراردادجمع کرانامناسب سمجھا۔ 27ویں […]

سونا اپ ڈیٹ آگئی،ہزاروں روپے سستا ،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز  )آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے تک آگیا ہے، جب کہ 10 گرام سونا 857 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے میں دستیاب ہے۔ عالمی […]