آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت سے متعلق مجوزہ ترمیم پر بنیادی اتفاق رائے ہو چکا ،انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت سے متعلق مجوزہ ترمیم پر بنیادی اتفاق رائے ہو چکا ہے ان کے مطابق ایک دو نکات پر بات چیت جاری ہے اور توقع ہے کہ آج شام تک تمام معاملات […]
کال سینٹر نیٹ ورک کرپشن سکینڈل بے نقاب،ہو شربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور کال سینٹر نیٹ ورک کے ذریعے بڑے پیمانے پر شناختی اور مالی معلومات کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجود 20 سے زائد […]
مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا،وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنگلہ دیش کھٹائی میں پڑ گیا وفاقی حکومت مولانا فضل الرحمن دورہ میں رکاوٹیں ڈالنے لگی،ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے پاسپورٹ پر تاحال سارک سٹکر نہ لگ سکا۔ بنگلہ دیش جانے کےلیے پارلیمنٹریز کا ویزہ نہیں سارک سٹکر لگتا ہے ہے۔ پارلیمنٹرینز کے […]
قائدِ حزبِ اختلاف معاملہ، پی ٹی آئی سپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچ گئی،جا نئے کیا جواب ملا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کی وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر سمیت اپوزیشن کے متعدد اراکینِ اسمبلی بھی شامل تھے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا پی […]
پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اندرونی اختلافات شدت اختیار،پنجاب اوروفااق آمنے سامنے،لفظی گولہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور پارٹی کی اہم شخصیات کے درمیان رسہ کشی کھل کر سامنے آ گئی ہے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کی تنظیمی تقرریوں پر سلمان اکرم راجہ اور عالیہ حمزہ کے درمیان وٹس ایپ پر تکرار ہوئی جس […]
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کی نئی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں جن کا مقصد کم عمر سرمایہ کاروں کو محفوظ اور باقاعدہ طریقے سے کیپٹل مارکیٹ تک رسائی دینا ہے ان گائیڈ لائنز کے مطابق کم عمر افراد […]
پاک افغان سرحدپرفائربندی کی خلاف ورزی،پاکستانی پوسٹوں پربلااشتعال فائرنگ،سیکیورٹی فورسزکاموثرجواب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاک افغان سرحدپرفائربندی کی خلاف ورزی۔ چمن بارڈرپرافغانستان سےپاکستانی پوسٹوں پربلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ افغانستان کی طرف سےہوئی۔وزارت اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےفوری اورموثرجواب دیا۔ صورتحال پرقابوپالیاگیاہے۔ پاکستان افغان کاواقعہ سےمتعلق دعویٰ مسترد کرتاہے۔ جنگ بندی بدستوربرقرارہے۔ پاکستان جاری مذاکرات کےلیےپرعزم ہے۔ پاکستان افغان حکام سےباہمی تعاون کی توقع […]
27 ویں ترمیم،پیپلز پارٹی کی جانب سے مشرط حمایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے میں کسی بھی تبدیلی کو ’سرخ لکیر‘ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا بلاول ہاؤس میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد چیئرمین […]
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہےگا ،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد مری گلیات خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور آزاد کشمیر میں موسم خشک جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ رہے گا پنجاب کے […]
موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حقیقی حیثیت نہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حقیقی حیثیت نہیں، یہ عوامی نمائندے نہیں بلکہ مخصوص مفادات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم عوامی فائدے کے لیے نہیں بلکہ ذاتی اور سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے […]