اہم خبریں

مذاکرات مکمل طور پر ختم، ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور ثالث بھی اب کسی پیش رفت کی امید نہیں رکھ رہے ان کے مطابق پاکستان کا خالی ہاتھ واپس آنا اس بات کی بڑی دلیل ہے […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ماسکو (اے بی این نیوز )روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے حادثہ اس وقت پیش آیا جب پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر اچانک تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق […]

18ویں ترمیم ختم نہیں ہو رہی،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )27ویں ترمیم میں کچھ بھی ایسا نہیں کہ جس کیلئے لوگ فکر مند ہوں۔ آرٹیکل 243فورسز کے کمانڈ اسٹرکچر سے متعلق ہے۔ آرٹیکل 243میں ترمیم سے متعلق تمام معاملہ پروفیشنل انداز میں کیا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو نے آرٹیکل243سے متعلق واضح کہا کہ ہمارا اتفاق ہے۔ آئینی عدالتوں سے […]

مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ مذاکرات میں ثالثی پر قطر اور ترکیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سرحد پار دہشتگردی کی ذمہ داری افغانستان پر آتی ہے۔ افغان طالبان ابھی تک دہشتگردی کو قابو کرنے میں ناکام رہے […]

روس کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد (رضوان عباسی )دوطرفہ پارلیمانی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر روس آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد اسلام آباد روانہ کرے گا۔ روسی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے نمائندے 11 اور 12 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین‌الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں […]

بھرتیوں پر پابندی ختم

کراچی (  اے بی این نیوز   )سندھ حکومت نے گریڈ پانچ سے پندرہ تک کی سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بھرتیوں کا عمل قواعد و ضوابط کے مطابق فوری طور پر شروع […]

سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ، آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری ۔ آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر نو بینچز مقدمات سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مسرت ہلالی بینچ نمبر ایک میں شامل۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عقیل عباسی بینچ نمبر دو میں شامل ۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ […]

اسلام آباد، بلیو ایریا میں ڈکیتی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد: بلیو ایریا میں ڈکیتی، شہری سے اسلحے کی نوک پر 37 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے شہری بینک سے رقم نکال کر باہر نکلا تو دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے روک کر نقدی چھین لی ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج […]

تاریخی طویل ترین شٹ ڈاؤن

نیویارک (  اے بی این نیوز   ) امریکا میں وفاقی حکومت کا طویل ترین شٹ ڈاؤن چالیسویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان فنڈنگ بل پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے وفاقی اداروں کی فنڈنگ مکمل طور پر معطل ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح […]

افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ تھانہ پیرودھائی کی حدود میں کارروائی۔ غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار۔ چھ افغان باشندے بغیر کاغذات کے مقیم پائے گئے،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں خواتین اور بچیاں شامل۔ نرگس، مبارسل، […]