بجلی سستی ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے یہ کمی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر کی گئی تھی جس میں فی یونٹ 37 پیسے کمی کی سفارش کی گئی تھی […]
چالان سے بچنے کا ایک انوکھا طریقہ

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد شہریوں نے ٹریفک جرمانوں سے بچنے کا ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ٹی شرٹ وائرل ہو رہی ہے جس پر سیٹ بیلٹ کا سیاہ پرنٹ بنا ہوا ہے یہ پرنٹ دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے […]
بھارت میں زلزلہ

انڈمان ( اے بی این نیوز )بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جرمن ریسرچ سینٹر فار جیولاجیکل سائنسز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 607 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً دس کلومیٹر تھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل […]
دفعہ 144 کی مدت میں مزید توسیع، احتجاج جلسے ریلیاں اور دھرنوں پر پابندی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نافذ دفعہ 144 کی مدت میں مزید توسیع کرتے ہوئے اسے ہفتہ 15 نومبر تک برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمۂ داخلہ کے مطابق پابندی کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا اور شہریوں و املاک کا تحفظ یقینی […]
تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان،جا نئے کب سے کب تک

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی اسکول 13 جنوری کو […]
ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آج سے تحریک کا باقاعدہ آغاز ہو رہا […]
شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ

ٹو کیو( اے بی این نیوز )جاپان میں شدید زلزلے کے بعد شمالی علاقے ایواٹے کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہونشو کے مشرقی ساحل کے قریب 626 شدت کا زلزلہ آیا جس کے فوراً بعد وارننگ جاری کی گئی جاپانی […]
بریکنگ نیوز۔۔۔نیا بحران،دو درجن سے زائد افسران بر طرف

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی وزیرِ خارجہ پیٹ ہیگستھ نے دو درجن سے زائد اعلیٰ فوجی افسران کو عہدوں سے برطرف کر دیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق صرف نو ماہ کے دوران کئی جرنیل اور ایڈمرلز کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے جس نے واشنگٹن کے عسکری حلقوں میں ہلچل […]
ڈکی بھائی کیس ،مزید اور کتنے استعفے آ گئے،کب منطور ہو نگے،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز )قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی این سی سی آئی اے کے سات افسران نے ڈکی بھائی کیس میں مبینہ کرپشن اور رشوت ستانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد استعفے جمع کرا دیے ہیں ان افسران کے استعفے نئی تعینات ہونے والے ڈی جی خرم علی نے وزارت داخلہ کو […]
سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا،جا نئے آج کا ریٹ

کراچی ( اے بی این نیوز ) پا کستان میںمقامی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ درج ذیل ہیں 24 قیراط سونا فی تولہ 422700 روپے 22 قیراط سونا فی تولہ 387578 روپے مارکیٹ کے مطابق سونے کی قیمتیں گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہیں اور مجموعی طور پر حالات مستحکم دکھائی دیتے ہیں موجودہ ریٹس مصدقہ […]