اہم خبریں

پاک افغان مذاکرات ،ترک صدر طیب کا اہم اعلان

استنبول ( اے بی این نیوز     )ترک صدر طیب اردوان کے مطابق پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور رواں ہفتے پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور انٹیلی جنس چیف بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ صدر اردوان نے واضح کیا کہ مذاکرات میں پاک افغان مستقل جنگ […]

نواز شریف نے اپنی حکمت عملی کو محدود رکھا ہوا ہے،محمد زبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے اندرونی اور اتحادی معاملات زیرِ غور ہیں اور پارٹی کی تحریک کا فیصلہ بانی کی رہنمائی میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بعض اپوزیشن رہنما پی ٹی آئی سے تعلق نہیں رکھتے، مگر سیاسی […]

شاہد آفریدی کا اہم اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ذہن بدل لیا ہے اور اب وہ سیاست سے مکمل طور پر دور رہنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر انہیں لوگوں کی رائے کی پرواہ ہوتی تو وہ کچھ […]

پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ختم، جا نئے 27ویں آئینی ترمیم کےمسودے بارے کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )قانون وانصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ختم۔ دونوں کمیٹیوں نے27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی منظوری دےدی۔ ایم کیوایم ارکان نے کہا کہ ایم کیوایم کی تجاویزپرپیپلزپارٹی نےاعتراضات اٹھادیے۔ پیپلزپارٹی کےاعتراضات ہم اپنی قیادت کےسامنےرکھیں گے۔ فاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ کمیٹی ختم کردی گئی،رپورٹ کل سینیٹ میں پیش […]

27 ویں آئینی ترمیم ،ملک میں کشیدگی ،نومبر کا مہینہ ہنگامہ خیز،مولانا فضل الرحمان کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نومبر کا مہینہ ہنگامہ خیز ہونے والا ہے اور 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ملک میں کشیدگی پیدا ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترمیم آنا ہی نہیں چاہیے تھی اور اس قسم کی ترامیم لانے کی کوئی […]

حکومت کا ناراض پارٹی سے رابطہ،جا نئے کیا راضی ہو گئی؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے رابطہ کیا ہے اور پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اے این پی کو عشائیے میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے، جس پر اے این پی نے اپنی نمائندگی کے لیے […]

کال سینٹرز سکینڈل، کروڑوں کی بھتہ خوری،رشوت خور افسران کے نام سامنے آگئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )این سی سی آئی اے ولپنڈی کے افسران پر چینی شہریوں سے بھتہ خوری کے سنگین الزامات سامنے آگئے۔ انکوائری نمبر 326/2025 میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز کا انکشاف ہوا ہے۔ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں چینی شہریوں کے کال سینٹرز سے ماہانہ بھتہ وصولی بھی علم میں آیا ہے۔ مبینہ […]

سینکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )امریکا میں جاری شٹ ڈاؤن کے باعث ملکی فضائی نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اتوار کو مسلسل تیسرے دن 1500 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ہزاروں دیگر تاخیر کا شکار رہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق ملک کے 42 ہوائی اڈوں اور […]

وزیراعظم کا عشائیہ،بڑی پارٹی کا شرکت سے انکار،جا نیئے جماعت کا نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق اے این پی کو حکومت کی جانب سے تجویز کردہ کچھ آئینی ترامیم پر تحفظات ہیں جس کے باعث پارٹی نے عشائیے سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ذرائع کا کہنا […]

کر کٹ ،میچ آفیشلز کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی اور تمام میچوں کے لیے امپائرز اور آفیشلز کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں پہلے ون ڈے کے […]