پی ٹی آئی کےکس سینیٹر نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دیا،جا نئے نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کے دوران ایوان میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید شور شرابا کیا اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے اسپیکر ڈائس […]
27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہو گیا، جس میں تمام 11 شقیں اکثریتی ووٹوں سے منظور کر لی گئیں۔ ایوان میں 64 ارکان کی مکمل شرکت کے ساتھ کارروائی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق آئینی ترمیم کی شق نمبر 2، 3، […]
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، جہاں ایوان میں 64 ارکان کی مکمل حاضری دیکھی گئی۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا بھی کیا گیا، تاہم قانون سازی کا عمل تسلسل سے جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق ترمیم […]
آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی,جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق بطور عدلیہ سربراہ فوری ایگزیکٹو سے رابطہ کریں۔ واضح کریں آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر ترمیم نہیں ہو سکتی۔ آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل ایک کنونشن بھی […]
پی ٹی آئی کے دو سینٹرز لاپتہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا اپنے دو سینٹرز سے رابطہ منقطع، پی ٹی ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو اورسینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے رابطہ نہیں ہو رہا،سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ نہیں دیا تھا ،سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی […]
27ویں آئینی ترمیم آج ہی منظور ؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ کا اہم اور ہنگامہ خیز اجلاس ،27ویں آئینی ترمیم آج ہی منظور کئے جانے کاامکان،بل ایجنڈے میں شامل،فاروق ایچ نائیک مشترکہ کمیٹیوں کی رپورٹ پیش کرینگے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ27ویں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کرینگے ،نائب وزیراعظم سے صحافی نے سول کیا کیا نمبر پورے ہیں؟کیانیشنل پارٹی آئینی […]
لاکھوں کا فراڈ،مقدمہ درج، تفتیش شروع کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں دھوکہ دہی کے مقدمے درج ۔کاروباری لین دین میں پانچ لاکھ روپے کے فراڈ کا معاملہ اسلام آبادتھانہ آبپارہ کے علاقے میں ایک مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے جس میں ایک شہری نے اپنے کاروباری لین دین کے دوران دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ […]
27 ویں آئینی ترمیم،وزیر اعظم نے خوشخبری سنادی،کل قومی اسمبلی کا نتیجہ خیز اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ مملکت اور تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر اہم موقع پر قومی سوچ کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے […]
تاریخی معاہدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے ایک تاریخی تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کا مقصد جدید تحقیق، تعلیم اور ٹیکنالوجی کے کئی اہم شعبوں میں نئی راہیں کھولنا ہے۔ یہ شراکت داری موادِ سائنس، صاف توانائی، ہوائی جہاز سازی، صحت و علاج اور ڈیجیٹل […]
27 ویں ترمیم،وزیر اعظم کا عشائیہ،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا گیا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔ تقریب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم، بی این پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]