اہم خبریں

سونا اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ کیا قیمت ہے

کراچی (  اے بی این نیوز      )پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 74 ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 4,075 ڈالر پر پہنچ گئی۔ ملکی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7,400 روپے بڑھ کر 4,29,862 روپے ہو گیا۔ فی دس گرام سونا 6,337 روپے […]

شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج سے افسوسناک خبر،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان (  اے بی این نیوز      )شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی فوری کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہوا۔ دہشتگردوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرائی۔ حملہ آور کالج کی سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش میں […]

جمعیت علمائے اسلام نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے فارغ کر دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے فارغ کر دیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ فیصلہ سینیٹر احمد خان کے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد کیا گیا، جسے پارٹی کی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ جے […]

قومی کرکٹر نسیم شاہ کی زندگی کو خطرہ، جا نئے کتنا بڑا واقعہ پیش آگیا

لوئر دیر ( اے بی این نیوز  )  لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ […]

آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ، اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔ آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔ یہ غیر ضروری بحث ہے کہ 29 یا 27نومبر کو آرمی چیف کی مدت […]

فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی پر لفظی نشتر چلا دیئے، تما م حدود پار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینٹر فیصل واڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ “پی ٹی آئی باتیں بڑی بڑی کرتی ہے لیکن عمل کچھ نہیں کرتی۔” انہوں نے مزید کہا کہ “پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، ان کی اصلیت اب کھل […]

سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں،اہل خانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کے اہل خانہنےسوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہو ئے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ان سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اطلاعات انتہائی […]

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، جانئے کون لیڈ کرے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے کے دوران ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا کریں گے۔ تیز گیند باز بلیسنگ موزاربانی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، ان […]

سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا […]

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن 20خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز       )سکیورٹی اداروں کی خیبربختونخوا میں کارروائیاں،آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کے20دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آپریشن […]