فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دو ٹارگٹ کلرز جہنم واصل

بنوں (اے بی این نیوز ) سی ٹی ڈی اور پولیس نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دو ٹارگٹ کلرز ہلاک کر دیے گئے۔ موقع سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ، موبائل فونز اور کالعدم تنظیم کا کارڈ برآمد ہوا۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ […]
کل اہم سیاسی بیٹھک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر ہاوس میں آج اہم سیاسی بیٹھک ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سمیت اتحادیوں جماعتوں کے پارلیمنٹرین کے لئے آج عشائیہ ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا صدر […]
سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد حملے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔ تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیکیورٹی پلان پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔محکمہ داخلہ نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت جاری کی […]
سانحہ اسلام آباد، ابتدائی رپورٹ تیار،حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحقیقاتی اداروں نے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچا۔ حملہ آور پیرودھائی سے موٹر سائیکل پر جی الیون کچہری آیا۔ ذرائع کےمطابق خودکش حملہ […]
ہم نے افغانیوں کو پناہ دی، کھانا دیا آج وہی افغانی ہمارے دشمن بن گئے ،زخمیوں کے پر عزم پیغامات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد کچہری خود کش دھماکہ میں زخمی شہریوں کا دہشتگردوں کو پیغام سامنے آیا جس میں ایک زخمی شہری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہے۔ روز اول سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں اور ملک کیلئے قربانیاں دیتے رہیں گے۔ افغانی دہشتگرد بھارت […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس سانحہ،پوسٹ مارٹم مکمل،7 نعشیں ورثا کے حوالے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سات میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد میں محمد اشفاق، افتخار خان، ثقلین مہدی، طارق خان، محمد عبداللہ، […]
آج بھی حالات میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی، سینیٹر ناصر بٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی بظاہر ایک سیاسی جماعت ہے مگر عملی طور پر وہ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی حالات میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی اور صورتحال پہلے جیسی ہی ہے۔ پاکستان […]
دفعہ 144 نافذ

کراچی (اے بی این نیوز )سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ہر قسم کے اجتماعات، جلسے، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم۔ نوٹیفکیشن تمام کمشنرز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اور ڈپٹی کمشنرز کو ارسال […]
مشہور ٹک ٹاکرانتقال کر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشہور ٹک ٹاک اسٹار اور ’یس کنگ‘ میم کے خالق مائیکل وِلس ہیرڈ 53 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی مائیکل کرمبی نے 9 نومبر 2025 کو کی۔ان کی وفات کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی […]
اسلام آباد کچہری سانحہ،جاں بحق 10 افراد کی شناخت نام سامنےآگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کچہری دھماکے کے 36 زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 18 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 14 زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ پمز ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں جاں […]