اہم خبریں

پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی 125 یونین کونسلز کے تمام وارڈز میں امیدوار میدان میں اتارے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس منعقد […]

پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،جا نئے کس نے میدان مارا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ۔ چیئرمین پاکستان بار کونسل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے نتائج کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان بار کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن جیتنے والوں میں اعظم […]

امریکہ سے اسرائیل کیلئے بری خبر

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں اسرائیل اور یہودی لابی کے اثر و رسوخ میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہودی برادری کو خبردار کیا ہے کہ حالات پہلے جیسے نہیں رہے اور امریکی کانگریس میں یہودی مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس […]

20 دسمبر سے بارشیں، برفباری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات نے 20 دسمبر سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق 20 سے 22 دسمبر کے دوران ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں […]

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی اصل ضمانت نوجوان نسل ہے،وزیر اعظم

ہری پور ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دلیر، غیور اور قربانیاں دینے والا صوبہ ہے، جہاں کے عوام دہشتگردی کے خلاف طویل عرصے سے بہادری کے ساتھ نبردآزما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس صوبے کے عوام نے دہشتگردوں […]

حکومت کے محکموں کی تعداد کم کر کے 20 کرنے کی منظوری

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )آزاد جموں و کشمیر کی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ریکارڈ 30 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا اور متعدد بڑے عوامی و انتظامی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومتی محکموں کی تعداد کم کر کے 20 […]

این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل ، چار افسران کے استعفے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں سامنے آنے والے کرپشن اسکینڈل کے بعد چار افسران کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق مستعفی افسران کے استعفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے۔ مستعفی ہونے والے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز […]

سوشل میڈیا انفلونسر کی کروڑوں کی گاڑیاں، ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا، جا نئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) کروڑوں کی گاڑیاں رکھنے والے اور سوشل میڈیا پر ان کی تشہیر کرنے والے ایف بی ار لائف اسٹائل مانیٹرنگ یونٹ کے ریڈار پر آ گئے ۔ لائف اسٹائل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس کے بعد ایف بی ار فیلڈ دفاتر نے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں رکھنے والے افراد کو […]

جوڈیشل رولز2001تبدیل

پشاور (اے بی این نیوز   ) سول عدلیہ کوماتحت کرنےکاانتظام،خیبرپختونخوامیں جوڈیشل رولز2001تبدیل کت دیئے گئے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج کی تقرری کیلئے2سال کےتجربے کی شرط ختم کردی گئی۔ سول ججز کی ترقی کیلئےسنیارٹی کےاصول کوبھی ختم کردیاگیا۔ پی بی ایس19تا21کیلئےٹریننگ،امتحان پا س کرنےکی شرط لاگوکردی گئی۔ مزید پڑھیں :زلزلےکےجھٹکے

زلزلےکےجھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز   ) بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ بارکھان میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی۔ مزید پڑھیں :عمران خان کے قریبی دوست کو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل،جا نئے اب کیسے ہیں