اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیو)قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ اس ترمیم کے حق میں 234 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 4 ارکان نے مخالفت کی۔ مزید پڑھیں :پاک افغان تجارت، افغانستان […]

پاک افغان تجارت، افغانستان حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دی،جا نئے کیا

کابل ( اے بی این نیو)افغان طالبان حکومت نے افغان تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تجارت ختم کر دیں۔ نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ تاجروں کو چاہیے کہ وہ پاکستان پر انحصار ختم کر کے دیگر راستوں سے تجارت کریں۔ ان کا کہنا […]

واناکیڈٹ کالج واقعہ نےاےپی ایس سانحہ کی یادتازہ کردی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیو)وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ کل وانامیں دہشتگردوں نےانتہائی گھٹیاحرکت کی۔ واناکیڈٹ کالج حملے نےاےپی ایس حملےکی یادتازہ کردی۔ حملہ آوروں میں افغان باشندے بھی شامل تھے۔ اساتذہ اورطلباکوبحفاظت نکالاگیا،سیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ آپریشن میں حصہ لینےوالےپاک فوج کےجوانوں اورافسروں […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیلئے بڑا اعزاز، جا نئے کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیو)عالمی بینک نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو “کلائمیٹ چینج واریئر” اور عالمی ماحولیاتی قیادت کی علامت قرار دے دیا۔عالمی بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر ویلیری ہیکی نے مریم نواز سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے […]

بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن آف پاکستان کاچیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ

کوئٹہ ( اے بی این نیو)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لیے پولیس، لیویز اور دیگر قانون نافذ […]

موجودہ صورتحال آئندہ بحرانوں کا سبب بن سکتی ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )فیصل چودھری نے کہا کہ ججز کی تقرری کا کوئی واضح معیار موجود نہیں۔ یہ کھیل صرف اقتدار کو برقرار رکھنے کیلئے ہے۔ پاکستان کی قوم اس کے نتائج بھگت رہی ہے۔ آزاد اقلیت والے ممالک میں بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس ترمیم کے بعد سیاسی عدم استحکام […]

قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیو)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری مکمل کرلی، تمام 59 شقیں بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کی۔ وزیر قانون نے اپنے خطاب میں کہا کہ 27ویں آئینی […]

جسٹس یحییٰ آفریدی ہی چیف جسٹس رہیں گے، اعظم نذیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیف جسٹس کے عہدے کے بارے میں ابہام ختم کرنے کیلئے ترمیم منظور۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس عہدے کے بارے میں ابہام کو دور کیا۔ چیف جسٹس کا عہدہ بحال رہے گا۔ جسٹس یحیی آفریدی ہی چیف جسٹس رہیں گے۔ ہم نے اپنے اتحادی جماعتوں […]

نئی آئینی ترامیم جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کا با پ بھی 18 ویں تر میم کو ختم نہیں کر سکتا،،چارٹر آف ڈیموکریسی کی نامکمل باتیں مکمل کرنا چاہتے ہیں،،آئینی عدالت بنانے جا رہے ہیں، فیلڈ ما رشل کے عہدے کو بھی تحفظ دینے جا رہے ہیں […]

نوزاز شریف کی قومی اسمبلی آمد،ایوان نعروں سے گونج اٹھا

اسلام ( اے بی این نیوز       )نواز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے،قومی اسمبلی پہنچتے ہی انہوں نے سب سے پہلے آصفہ بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا، اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین نے نواز شریف کی آمد پر نعرے لگا ئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کا […]