افغان کشیدگی،روس کی بڑی ثالثی کی پیشکش

ماسکو ( اے بی این نیوز )خطے میں بڑھتی ہوئی پاک،افغان تناؤ کے پس منظر میں روس نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی رسمی پیشکش کر دی ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صورتحال نہ صرف علاقائی امن بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ ماریا […]
پاکستان کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب بڑی پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ (IWMI) اور یونیورسٹی آف مانچسٹر نے دریائے سندھ کے بیسن کیلئے جدید ے آئی پر مبنی پانی کی تقسیم اور منصوبہ بندی کا ماڈل متعارف کرا دیا۔ یہ […]
نئی چال بےنقاب

غزہ ( اے بی این نیوز )فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی نئی چال بےنقاب،2طیارے جنوبی افریقہ پہنچ گئے۔ اسرائیل جہازبھربھرکے فلسطینیوں کودوسرے ممالک جبری بےدخل کرنےلگا۔ نائیجریاجانےوالے2طیاروں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ،امیگریشن میں حقیقت کاپتہ چلا۔ جنوبی افریقہ میں چارٹرطیارے کی لینڈنگ کےبعد153فلسطینیوں کوامیگریشن مسائل کاسامناہوا۔ فلسطینیو ں کےمطابق اسرائیلی فوجی اڈوں سےزبردستی چارٹرطیاروں میں بٹھایاجاتاہے۔ الجزیرہ […]
پاکستان نےسیریز اپنے نام کر لی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے ہدف 49 ویں اوور میں باآسانی حاصل کیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں […]
مریم نواز لندن پہنچ گئیں

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن پہنچ گئی ہیں۔ وہ گزشتہ پانچ دن سے برازیل میں موجود تھیں جہاں انہوں نے عالمی کانفرنس میں شرکت کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں بھی کیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں صرف ایک روز قیام کریں گی، […]
اسلام آبادمیں داخل ہو نے والی گاڑیوں کیلئے ای ٹیگ اسٹیکر لازمی قرار،جا نئے کب اور کہاں سے ملیں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گاڑیوں کے ای ٹیگ اسٹیکرز 18 نومبر سے جاری کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہریوں کو یہ اسٹیکرز مختلف مقررہ پوائنٹس سے فراہم کیے جائیں […]
نئی چال بےنقاب

غزہ ( اے بی این نیوز )فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی نئی چال بےنقاب،2طیارے جنوبی افریقہ پہنچ گئے۔ اسرائیل جہازبھربھرکے فلسطینیوں کودوسرے ممالک جبری بےدخل کرنےلگا۔ نائیجریاجانےوالے2طیاروں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ،امیگریشن میں حقیقت کاپتہ چلا۔ جنوبی افریقہ میں چارٹرطیارے کی لینڈنگ کےبعد153فلسطینیوں کوامیگریشن مسائل کاسامناہوا۔ فلسطینیو ں کےمطابق اسرائیلی فوجی اڈوں سےزبردستی چارٹرطیاروں میں بٹھایاجاتاہے۔ الجزیرہ […]
بلوچستان سے اہم خبر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں کم عمری کی شادی ایک دیرینہ اور سنگین سماجی مسئلہ ہے، جس سے نمٹنے کے لیے اہم پیش رفت کی گئی ہے۔ ان کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے آج چائلڈ میرج کی روک تھام سے […]
اسلام آباد سے پریشان کن خبر،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے ایف-7 مرکز میں ایک پلازہ کی بالائی منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ ایک فلیٹ میں لگی تھی، تاہم فائر اینڈ ریسکیو عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شعلوں پر قابو پا لیا۔ حکام کے […]
اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقات، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی۔ امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وزارتِ خارجہ میں ڈپٹی وزیراعظم،وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ معاشی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر مفصل گفتگو کی گئی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ٹی […]