اسلام آباد میں 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹس، جانئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں عوامی انٹرنیٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت نے دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹس فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ […]
بنوں سے رات گئے اہم خبر، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی،5خوارجی ہلاک

بنوں ( اے بی این نیوز )بنوں میں ڈومیل ہلال چوک کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے. بنوں میں ڈومیل ہلال چوک پر سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، جس پر اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی […]
میں عمران خان سے ملاقات کیلئے اب کیا کروں، سہیل آفریدی

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں جمہوری رویئے پر یقین رکھتا ہوں، احتجاج کی جانب نہیں جانا چاہتا۔ میں نے تمام آئینی راستے اپنائے، میں نے مریم نواز کو بھی خط لکھا۔ میں بانی سے ملاقات کیلئے اب کیا کروں۔ میں مریم نواز کے […]
سہیل آفریدی کے خط کا جواب نہیں دیا جائیگا،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جھوٹ کی بیماری ہے جس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ کاش وزیر اعلیٰ کے پی نے جیل قوانین پڑھ لیے ہوتے۔ کاش وزیر […]
رانا ثنااللہ کو جرمانہ

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنااللہ کو جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا […]
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ طے ،پاکستان بمقابلہ بھارت،جا نئے ٹاکرا کب ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ طے پا گیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ (گروپ A) میں شامل کر دیا گیا ہے، جہاں امریکا، نمیبیا اور نیدرلینڈز […]
دو الگ الگ آپریشنز،13 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے

ڈی آئی خان،لکی مروت( اے بی این نیوز ) خوارج کے خلاف دو الگ الگ مقابلوں میں 13 خوارج ہلاک کر دیئے گئے۔ پہاڑ خیل لکی مروت میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک ہو ئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 خوارج جہنم واصل کیے گئے۔ ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا […]
اپوزیشن جماعتیں ایک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو رہی ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اے بی این کے پروگرام’’ڈی بیٹ @8 میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین کی سمت پر کل اہم مشاورت ہوگی۔ اپوزیشن اتحاد مضبوط ہو رہا ہے، جلد اہم اعلان متوقع ہے۔ ملک کو آئینی استحکام کی […]
بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے افغانستان کے ذریعے پاکستان کو متاثر کرنا چاہتا ہے،خوجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پراکسی وار کبھی ختم نہیں ہوئی۔ مئی میں بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کا خطرہ تھا اور اب دوبارہ اس میں شدت آ گئی ہے۔ خواجہ آصف کے مطابق بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے افغانستان کے ذریعے پاکستان […]
جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار کو ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار کو ہوگی وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی سفارشات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :پریمیئم کاروں کا نیا دور!سی بی ڈی پنجاب کا ’دی شو روم‘ لانچ