اہم خبریں

عابد شیر علی کی الیکشن کے ضابطۂ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ، کیمرے آن کر کے ووٹ کاسٹ کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل آباد کے حلقہ پی پی 116 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے الیکشن ضابطۂ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی کر دی۔ انہوں نے کیمرے آن کر کے اپنا ووٹ کاسٹ کیا، جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں […]

کوٹ مومن،ووٹ کاسٹنگ کا عمل شدید سست روی کا شکار

کوٹ مومن ( اے بی این نیوز   )کوٹ مومن کے حلقہ پی پی 73 میں ضمنی انتخابات کے تحت ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جہاں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور اب تک انتخابی ماحول مکمل طور پر پُرامن ہے۔ شہریوں کے مطابق ووٹ کاسٹنگ کا عمل شدید سست روی کا شکار ہے، جبکہ […]

فیصل آباد، پانچوں حلقوں میں ٹرن آؤٹ معمول سے کم رہا، عوام کی حکومت سے بے رُخی

فیصل آباد( اے بی این نیوز   )فیصل آباد میں ضمنی انتخابات کے دوران پانچوں حلقوں میں مجموعی طور پر ٹرن آؤٹ معمول سے خاصا کم رہا، جس کی بڑی وجہ عوام کی حکومت سے بے رُخی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے مگر رفتار سست ہے، […]

مظفرگڑھ، حلقہ پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے دوران شدید بدنظمی،پولنگ معطل

مظفرگڑھ( اے بی این نیوز   )مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث پولنگ کچھ وقت کے لیے معطل کرنا پڑی۔ پولنگ سٹیشن کے باہر آزاد امیدوار اقبال خان پتافی کے حامیوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ اقبال خان پتافی کے […]

پاک افغان تجارت کو دھچکا،جا نئے کتنا نقصان ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کا اسمگلنگ کے خلاف حالیہ اقدامات اور سرحدی پابندیوں نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں افغانستان کی پاکستان کے راستے ہونے والی تجارت کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ حکومتی اور تجارتی ذرائع کے مطابق اکتوبر 2025 میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ماہانہ […]

ہری پور ،این اے 18 میں ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی

ہری پور ( اے بی این نیوز   )ہری پور میں ضمنی انتخاب کے دوران این اے 18 کے پولنگ اسٹیشنز پر ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی سامنے آ گئی۔ الیکشن کمیشن کا عملہ پولنگ بوتھ کے اندر موبائل فون کے استعمال کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا۔ شہریوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد […]

ایپل صارفین کیلئے خوشخبری،آئی فون ، پیڈ اور میک سستے تریں داموں میں ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایپل کے 2025 کے پراڈکٹ لانچز مکمل ہونے کے بعد اب نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ کمپنی 2026 کے اوائل میں کم قیمت آئی فون، آئی پیڈ اور میک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل اگلے سال بجٹ لائن اپ متعارف کرائے گا، جس […]

ضمنی انتخابات کی مہم کا وقت ختم، اتوار کو ووٹنگ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مہم کا وقت آج ختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقے۔ این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان، این اے 96 فیصل آباد […]

تعلیمی اداروں،سرکاری دفاتر میں 2 دن کی چھٹی، نو ٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) 23 اور 24 نومبر کو اسکول، کالجز اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔دسہرا اور دیوالی کی طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے اور دفاتر ابھی معمول کے مطابق کھلے ہی تھے کہ ایک بار پھر دو روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت نے 23 اور 24 […]

عمران خان سے ملاقات؟ اور جیل میں قید،سہیل آفریدی نے بتا دیا وہ کیا کرنے جا رہے ہیں،جا نئے اندر کی بات

پشاور (  اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود وہ جمہوری رویوں کے حامی ہیں اور احتجاج کی طرف نہیں جانا چاہتے۔ پشاور میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران سہیل آفریدی نے اشارہ دیا کہ نومبر […]