ہنڈا کے سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جاپانی کار ساز کمپنی ہونڈا نے پاکستان میں اپنی مقبول سیڈان ہونڈا سوک کی اپڈیٹڈ رینج کے لیے محدود مدت کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نئی بکنگز کھولنے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے، جس کے بعد کار شوقین افراد میں خاصی دلچسپی دیکھنے […]
افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطے میں عدم استحکام پھیلانے میں سرگرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطے میں عدم استحکام پھیلانے میں سرگرم۔ذرائع کے مطابق افغان اور بھارتی پروپیگنڈا نیٹ ورکس کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے جو خطے میں بدامنی اور انتشار کو ہوا دینے کی منظم کوششوں میں مصروف ہے۔ سیکیورٹی اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ […]
نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے طلبہ کو جلد چھٹی دینے کا فیصلہ،نماز اور خطبے کے اوقات یکساں

یو اے ای(اے بی این نیوز )سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات میں متعدد نئے قوانین اور پالیسی تبدیلیاں نافذ العمل ہو گئی ہیں، جن کا مقصد عوامی سہولت، مذہبی ہم آہنگی، ماحولیاتی تحفظ اور ڈیجیٹل نظم و ضبط کو بہتر بنانا ہے۔گلف نیوز کے مطابق یکم جنوری 2026 سے امارات میں […]
گندم،انڈے، خوردنی تیل مہنگا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے ملک میں ماہانہ مہنگائی سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے.ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک کے شہری علاقوں میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.45 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 0.36 فیصد کم ہوئی ہے۔ رپورٹ […]
سال کا پہلا دن،افسوسناک خبر،40 افراد جا ن سے گئے،جا نئے تفصیلات

جنیوا(اے بی این نیوز )سوئس اسکی ریزورٹ میں نئے سال کی تقریب کے دوران خوفناک دھماکہ، 40 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے،سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو گئیں، جب ایک عمارت میں آتشزدگی کے بعد زور دار دھماکہ ہوا۔ […]
سال نو کی پہلی گرفتاری اور پہلی ایف آئی آر درج

کراچی،لاہور( اے بی این نیوز) کراچی میں سالِ نو 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا۔ شہر میں سال نو کی پہلی گرفتاری عمل میں آ گئی، جہاں گلشنِ معمار پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم ولی محمد کو رنگے […]
اے بی این نیوز کی جانب سےاہل وطن کو نیا سال مبارک ہو

اسلام آباد( اے بی این نیوز) اے بی این نیوز کی جانب سےاہل وطن کو نیا سال 2026 بہت بہت مبارک ہو۔گزرا ہوا سال یادوں، تجربات اور آزمائشوں کے ساتھ رخصت ہو گیا، جبکہ نیا سال نئی امیدوں، نئے خوابوں اور روشن امکانات کے ساتھ ہمارے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ ہم دعاگو ہیں […]
الوداع 2025، خوش آمدید 2026

اسلام آباد( اے بی این نیوز) الوداع 2025، خوش آمدید 2026، نئے خوابوں اور نئی امیدوں کے ساتھ دنیا بھر میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی اور روشنیوں کے دلکش مناظر کے ساتھ سال 2026 کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی، […]
انصاف صرف ہونا ہی نہیں، ہوتا ہوا نظر آنا بھی ضروری ہے، سال نوپر چیف جسٹس کا پیغام

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سال 2026 کے آغاز پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پیغام میں کہا کہ چیف جسٹس نےنئے سال کے موقع پر عوامِ پاکستان، عدلیہ اور وکلا برادری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آئین کے تحت عدلیہ پر بنیادی حقوق کے تحفظ اور […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ حالیہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان […]