اسکول ٹیچر انٹرنز کیلئے خوشخبری، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا دی ،جا نئے کب تک جمع کرائی جا سکتی ہے

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کے لیے پورٹل میں تکنیکی مسائل کے بعد محکمہ اسکول ایجوکیشن نے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ مراسلے کے مطابق امیدوار اب 26 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جبکہ یکم دسمبر کو میرٹ لسٹ جاری کی جائے […]
ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ،تینوں خوارج کا تعلق پڑوسی سے نکلا،جا نئے ہو شربا انکشافات

پشاور (اے بی این نیوز ) ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کے بعد جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آور تینوں افغان شہری تھے۔ ان کا مقصد پریڈ اور بیرکس میں اہلکاروں کو یرغمال بنانا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے چادر اوڑھ کر پیدل چلتے ہوئے مرکزی گیٹ تک پہنچا اور […]
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات کر دیے گئے ہیں۔ شہر کے تمام داخلی راستوں پر پولیس کی چیکنگ شروع کر دی گئی ہے جبکہ اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ […]
تعلیم،صحت اور انفرا سٹرکچر پر فوری توجہ ضروری ہے،چو دھری شجاعت حسین

گجرات ( اے بی این نیوز ) چو دھری شجاعت حسین نے کہا کہبلوچستان کی ترقی ہماری قومی ترجیح ہے۔ تعلیم،صحت اور انفرا سٹرکچر پر فوری توجہ ضروری ہے۔ وفاق اور صوبہ مل کر بلوچستان کے مسائل حل کریں۔ چودھری شجاعت حسین کی کوئٹہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت۔ کارکن انتخابی عمل اور مہم […]
کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ،4 بچے جان سے گئے

کندھ کوٹ(اے بی این نیوز )کندھ کوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زنگ آلود راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام بچے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جس سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ سانحے کی اطلاع […]
سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے۔ آج کی سماعت میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل دستیاب نہ تھے، جس کے باعث کوئی پیش رفت نہ ہو سکی اور کیس […]
نیب نے سابق چئیرمین واپڈا کے خلاف انکوائری باضابطہ طور پر بند کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نیب نے سابق چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر مزمل حسین کے خلاف جاری انکوائری باضابطہ طور پر بند کر دی ہے۔ تربیلا ڈیم توسیع منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق یہ کارروائی گزشتہ چار برس سے جاری تھی، جس میں 2021 میں 753 ملین ڈالر کے ممکنہ خرد برد […]
قومی دن کے موقع پر دو روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

عمان (اے بی این نیوز )عمان نے اپنے شہریوں اور مقیم افراد کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے اس سال قومی دن کے موقع پر دو روزہ سرکاری تعطیل مقرر کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق 26 اور 27 نومبر (بدھ اور جمعرات) کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جس دوران تمام سرکاری اور […]
طلبہ کے لیے اہم خبر،کینیڈا کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان،جا نئے درخواستیں کہاں اور کیسے جمع کرا ئی جائیں

کینیڈا (اے بی این نیوز )کینیڈا نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے مکال مکبین اسکالرشپس 2027 کا اعلان کر دیا ہے، جو مکمل فنڈڈ تعلیمی مواقع کی تلاش میں رہنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 30 مکمل اسکالرشپس اور 100 انٹری ایوارڈز دیے جائیں گے، […]
شکست اب پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہے،وفاقی وزیر امیر مقام

ہری پور(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک میں جھوٹ اور پراپیگنڈے کی ایک منظم فیکٹری سرگرم ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس جھوٹ کو بے نقاب کیا جائے۔ انہوں نے ہری پور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ووٹرز نے مخالفین کو […]