ضمانت کے باوجود ڈکی بھائی رہا نہ ہو سکے،وجہ جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز )ضمانت کے باوجود یوٹیوبر سعد الرحمان، المعروف ڈکی بھائی، آج جیل سے باہر نہ آسکے جس کی وجہ روبکار جاری نہ ہونا بتائی گئی۔ وکیل کے مطابق ضروری دستاویزات جمع نہ ہونے کے باعث رہائی مؤخر ہوئی، تاہم توقع ہے کہ وہ کل تک رہا ہو جائیں گے۔ معروف یوٹیوبر کو […]
انفینکس، وی گو ٹیل،ویوو،ٹیکنو ،سام سنگ،شیاؤمی،کیو موبائل،جی فائیو،ریئل می ،نوکیا،جا نئے کون مارکیٹ پر چھایا رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے اسمارٹ فونز کی فہرست میں ستمبر سے اکتوبر 2025 کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ مجموعی طور پر انڈسٹری میں سست روی کے باوجود کئی کمپنیوں نے ماہ بہ ماہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا۔ اکتوبر میں انفینکس 3.12 ملین یونٹس […]
راولپنڈی میں زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا آغاز ،زمبابوے کا بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا آغاز ٹاس کے ساتھ ہوگیا، جہاں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے کپتان کا کہنا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے اور امید ہے کہ یہاں بڑے رنز […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جی ایچ کیو کا دورہ،فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے […]
زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ

فلپائن ( اے بی این نیوز )فلپائن کے جنوبی حصے میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد مختلف شہروں میں لوگ گھبرا کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق زلزلہ مینداناؤ ریجن میں آیا، جہاں جھٹکوں کا دورانیہ چند سیکنڈ تک رہا […]
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

یو اے ای( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور یہ وقفہ 4 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔وزارت […]
کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان نےافغانستان پر حملہ نہیں۔ ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کے خلاف نہیں۔ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا۔ ہماری پالیسی دہشت گردی کیخلاف ہے افغان […]
جناح گارڈن فیز ٹو میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس، مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نجی ہاؤسنگ سوسائٹی جناح گارڈن فیز ٹو میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت۔ عدالتی حکم پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا عدالت میں پیش ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ چیئرمین صاحب بتائیں اس کیس […]
سائبر حملوں سے 2025 میں 18 ارب ڈالر سے زائد ممکنہ نقصان ہوا،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیسپرسکی نے وی ڈی سی ریسرچ کے تعاون سے تیار ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2025 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں مینوفیکچرنگ اداروں پر رینسم ویئر یعنی تاوان کی غرض سے کیے جانے والے سائبر حملوں سے ممکنہ طور پر 18 ارب ڈالر سے زائد نقصان […]
مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو سختی سے مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم بغیر مشاورت آگے بڑھائی گئی اور اس میں مزید ایسی تبدیلیاں شامل کی گئیں جو اتفاق رائے کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]