رانا ثنااللہ کو جرمانہ

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنااللہ کو جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا […]
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ طے ،پاکستان بمقابلہ بھارت،جا نئے ٹاکرا کب ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ طے پا گیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ (گروپ A) میں شامل کر دیا گیا ہے، جہاں امریکا، نمیبیا اور نیدرلینڈز […]
دو الگ الگ آپریشنز،13 خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے

ڈی آئی خان،لکی مروت( اے بی این نیوز ) خوارج کے خلاف دو الگ الگ مقابلوں میں 13 خوارج ہلاک کر دیئے گئے۔ پہاڑ خیل لکی مروت میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک ہو ئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 خوارج جہنم واصل کیے گئے۔ ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا […]
اپوزیشن جماعتیں ایک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو رہی ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اے بی این کے پروگرام’’ڈی بیٹ @8 میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین کی سمت پر کل اہم مشاورت ہوگی۔ اپوزیشن اتحاد مضبوط ہو رہا ہے، جلد اہم اعلان متوقع ہے۔ ملک کو آئینی استحکام کی […]
بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے افغانستان کے ذریعے پاکستان کو متاثر کرنا چاہتا ہے،خوجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پراکسی وار کبھی ختم نہیں ہوئی۔ مئی میں بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کا خطرہ تھا اور اب دوبارہ اس میں شدت آ گئی ہے۔ خواجہ آصف کے مطابق بھارت اپنی خفت مٹانے کے لیے افغانستان کے ذریعے پاکستان […]
جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار کو ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار کو ہوگی وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی سفارشات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :پریمیئم کاروں کا نیا دور!سی بی ڈی پنجاب کا ’دی شو روم‘ لانچ
سی بی ڈی پنجاب نے لگژری آٹوموبائل کے لیے نیا منصوبہ “دی شو روم” متعارف کرا دیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت اعلیٰ معیار کی تجارت اور جدید شہری ترقی کو فروغ دینے کے لیے، پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) جو عام طور پر سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) کے نام سے جانی […]
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 خوارجیوں کو جہنم رسید کر دیا گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز ) پہاڑ خیل پکہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن۔ آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر پہاڑ خیل پکہ اور بیٹنی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ بیٹنی میں 20 سے 30 دہشت گرد چھوٹے گروپوں میں سرگرم تھے۔ ہلاک […]
پی ٹی آئی کا اہم راہنما گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز )این اے-129 میں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان گرفتار۔ لاہور میں میاں اکرم عثمان یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کا کہنا ہے کہ میاں […]
رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری

فیصل آباد ( اے بی این نیوز )فیصل آباد ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری۔ پی پی-116 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا ثنااللہ نے 20 نومبر کو امیدوار رانا شہریار کے انتخابی جلسے میں شرکت کی، جو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ […]