اہم خبریں

کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ،4 بچے جان سے گئے

 کندھ کوٹ(اے بی این نیوز       )کندھ کوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زنگ آلود راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام بچے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جس سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ سانحے کی اطلاع […]

سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے۔ آج کی سماعت میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل دستیاب نہ تھے، جس کے باعث کوئی پیش رفت نہ ہو سکی اور کیس […]

نیب نے سابق چئیرمین واپڈا کے خلاف انکوائری باضابطہ طور پر بند کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )نیب نے سابق چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر مزمل حسین کے خلاف جاری انکوائری باضابطہ طور پر بند کر دی ہے۔ تربیلا ڈیم توسیع منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق یہ کارروائی گزشتہ چار برس سے جاری تھی، جس میں 2021 میں 753 ملین ڈالر کے ممکنہ خرد برد […]

قومی دن کے موقع پر دو روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

عمان (اے بی این نیوز        )عمان نے اپنے شہریوں اور مقیم افراد کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے اس سال قومی دن کے موقع پر دو روزہ سرکاری تعطیل مقرر کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق 26 اور 27 نومبر (بدھ اور جمعرات) کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جس دوران تمام سرکاری اور […]

طلبہ کے لیے اہم خبر،کینیڈا کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان،جا نئے درخواستیں کہاں اور کیسے جمع کرا ئی جائیں

کینیڈا (اے بی این نیوز        )کینیڈا نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے مکال مکبین اسکالرشپس 2027 کا اعلان کر دیا ہے، جو مکمل فنڈڈ تعلیمی مواقع کی تلاش میں رہنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے ایک اہم موقع سمجھا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 30 مکمل اسکالرشپس اور 100 انٹری ایوارڈز دیے جائیں گے، […]

شکست اب پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہے،وفاقی وزیر امیر مقام

ہری پور(اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک میں جھوٹ اور پراپیگنڈے کی ایک منظم فیکٹری سرگرم ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس جھوٹ کو بے نقاب کیا جائے۔ انہوں نے ہری پور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ووٹرز نے مخالفین کو […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزرا اور سیکرٹریز سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کو تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے شکر سے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو واضح برتری حاصل ہوئی اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے عوام […]

پشاور ، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ، فتنہ الخوارجوں کی شناخت ہو گئی

پشاور(اے بی این نیوز    )پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام ۔ تینوں دہشتگردوں کی شنا خت ہوگئی۔ شہداء کی نماز جنازہ ادا ۔ نماز جنازہ میں گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ۔ کور کمانڈر پشاور ۔ آئی جی سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردےئیے گئے ۔ […]

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضح سبقت

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے واضح سبقت بنالی ہے، قومی اسمبلی کے 5 میں سے 4 حلقوں میں برتری جبکہ پنجاب اسمبلی کے 7 میں سے 6 حلقوں میں آگے ہے۔ ایک حلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے سبقت حاصل کی ہے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے […]

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اندر کی بات بتا دی، حارث کھوکھر سے دوریاں کیوں

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ڈاکٹر نبیہا علی خان نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی بدترین تنقید نے انہیں شادی کے صرف چند روز بعد ہی طلاق لینے پر غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ڈاکٹر نبیہا نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں مولانا طارق جمیل کی رہائش […]