اہم خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جی ایچ کیو کا دورہ،فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے […]

زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ

فلپائن (  اے بی این نیوز     )فلپائن کے جنوبی حصے میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد مختلف شہروں میں لوگ گھبرا کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق زلزلہ مینداناؤ ریجن میں آیا، جہاں جھٹکوں کا دورانیہ چند سیکنڈ تک رہا […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

یو اے ای(  اے بی این نیوز     )متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبہ کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور یہ وقفہ 4 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔وزارت […]

کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان نےافغانستان پر حملہ نہیں۔ ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کے خلاف نہیں۔ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا۔ ہماری پالیسی دہشت گردی کیخلاف ہے افغان […]

جناح گارڈن فیز ٹو میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس، مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )نجی ہاؤسنگ سوسائٹی جناح گارڈن فیز ٹو میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت۔ عدالتی حکم پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا عدالت میں پیش ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ چیئرمین صاحب بتائیں اس کیس […]

سائبر حملوں سے 2025 میں 18 ارب ڈالر سے زائد ممکنہ نقصان ہوا،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کیسپرسکی نے وی ڈی سی ریسرچ کے تعاون سے تیار ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2025 کی پہلی تین سہ ماہیوں میں مینوفیکچرنگ اداروں پر رینسم ویئر یعنی تاوان کی غرض سے کیے جانے والے سائبر حملوں سے ممکنہ طور پر 18 ارب ڈالر سے زائد نقصان […]

مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو سختی سے مسترد کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم بغیر مشاورت آگے بڑھائی گئی اور اس میں مزید ایسی تبدیلیاں شامل کی گئیں جو اتفاق رائے کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

علیمہ خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کارکنان کا اڈیالہ جیل کی طرف مارچ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     ) اڈیالہ جیل کے باہر ماحول خاصا پرجوش ہے جہاں علیمہ خان فیکٹری ناکے کے مقام پر پارٹی کارکنان کے درمیان موجود ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کی جانب مارچ میں شریک ہے، جس کے باعث علاقے میں گہما گہمی بڑھ گئی ہے۔ مارچ کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل کے […]

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر ہو گیا، جا نئے کون،،12 بجے کے بعد نگران سیٹ متحرک ہو جائیگا

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز    ) گلگت بلتستان کے لیے نگران وزیراعلیٰ کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ناصر کو نگران وزیراعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے، چیئرمین جی بی کونسل نے قائد حزبِ اختلاف اور وفاقی وزیر امورِ کشمیر سے مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ کیا۔ […]

گیس کی قیمتوں میں ’’کمی‘‘ کے دعوے ،حقیقت بے نقاب،کمی نہیں مہنگی کردی گئی،جا نئے نئی قیمت بارے

اسلام آباد (رضوان عباسی  ) گیس کی قیمتیں کم ہوئیں یا مہنگی؟ اے بی این نیوز اندر کی کہانی سامنے لے آیا۔ اوگرا اعلامیے میں گیس کی قیمتوں میں ’’کمی‘‘ کے دعوے کی حقیقت بے نقاب ہو گئی۔ اوگرا نے مجموعی طور پر گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ منظور کیا، زرائع کے مطابق […]