ملتان سلطانز کے حوالے سے علی ترین کا انقلابی فیصلہ ،جا نئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ جاری تنازع کے بعد علی ترین نے ملتان سلطانز چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ علی ترین نے کہا کہ اگر اصولوں پر سمجھوتہ کرنا پڑے تو الوداع کہنا بہتر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ ٹیم کو دباؤ میں نہیں رکھنا چاہتے اور ملتان […]
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل سمندر اور زمین پر کامیابی سے اہداف کا نشانہ بنا سکتا ہے۔ ویپن سسٹم سٹیٹ آف دی آرٹ،گائیڈنس،جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے دعوے ٹھس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بچے بغیر ناشتے کے سکول جا نے پر مجبور

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سوئی ناردرن گیس کمپنی کا عوام کو سردیوں اور شام کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ راولپنڈی سمیت متعدد شہروں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے سوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے، ادھر محکمہ سوئی گیس کے دعوے […]
مریم نواز عوام کی خوشحالی کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بابر نواز، بلال تارڑ، بلال بدر، راجہ دانیال، حافظ نعمان، طفیل جٹ اور محمود قادر سمیت دیگر اراکین شامل تھے جبکہ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، احسن اقبال، عطا اللہ تارڑ اور اویس لغاری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم […]
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

ممبئی ( اے بی این نیوز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو، روہت شرما، انڈین ویمنز کپتان ہرمن پریت کور اور سری لنکا کے اینجلو میتھو بھی موجود تھے۔ پہلا میچ […]
اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ،کارکنان کی پیش قدمی،علیمہ خان نے دھرنا دیدیا،سہیل آفریدی بھی روانہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے باہر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ عمران خان کی بہنیں اور کارکنان پیش قدمی کے دوران پولیس رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش میں مصروف رہے، جس پر شدید دھکم پیل اور ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ علیمہ خان نے کارکنان کے […]
عمران خان سے اہلِ خانہ کی ملاقات؟ سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کی طرف روانہ ،جا نئے اپ ڈیٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے اہلِ خانہ کی ملاقات کا طے شدہ دن تھا، مگر مقررہ وقت ختم ہونے کے باوجود ان کی بہنیں ان سے ملاقات نہیں کر سکیں۔ تینوں بہنیں کارکنان کے ہمراہ جیل کے باہر موجود ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ […]
ضمانت کے باوجود ڈکی بھائی رہا نہ ہو سکے،وجہ جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز )ضمانت کے باوجود یوٹیوبر سعد الرحمان، المعروف ڈکی بھائی، آج جیل سے باہر نہ آسکے جس کی وجہ روبکار جاری نہ ہونا بتائی گئی۔ وکیل کے مطابق ضروری دستاویزات جمع نہ ہونے کے باعث رہائی مؤخر ہوئی، تاہم توقع ہے کہ وہ کل تک رہا ہو جائیں گے۔ معروف یوٹیوبر کو […]
انفینکس، وی گو ٹیل،ویوو،ٹیکنو ،سام سنگ،شیاؤمی،کیو موبائل،جی فائیو،ریئل می ،نوکیا،جا نئے کون مارکیٹ پر چھایا رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے اسمارٹ فونز کی فہرست میں ستمبر سے اکتوبر 2025 کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ مجموعی طور پر انڈسٹری میں سست روی کے باوجود کئی کمپنیوں نے ماہ بہ ماہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا۔ اکتوبر میں انفینکس 3.12 ملین یونٹس […]
راولپنڈی میں زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا آغاز ،زمبابوے کا بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا آغاز ٹاس کے ساتھ ہوگیا، جہاں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے کپتان کا کہنا ہے کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے اور امید ہے کہ یہاں بڑے رنز […]