اہم خبریں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا خصوصی پیغام آگیا،جا نئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پائیدار ٹرانسپورٹ کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ جدید شہروں کی ترقی کا انحصار ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام پر ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پائیدار ٹرانسپورٹ نہ صرف شہری زندگی کو بہتر بناتی ہے بلکہ […]

ٹرمپ کاکشمیرسے متعلق بیان پاکستان کی بہترین پالیسیوں کے سبب سامنے آیا، ڈاکٹر غلام نبی فائی

اسلام آباد (نامہ نگار)وائس فار جسٹس ان کشمیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن و انصاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی اور پاکستانی سطح کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔چیئرمین ورلڈ کشمیر اوئیرنس فورم ڈاکٹر غلام نبی فائی نے خطاب کرتے […]

حکومت اور حریت قیادت مل کر مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (   اے بی این نیوز     )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی، جہاں وفد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے مشاورت کی۔ ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ […]

پرتگال میں کاروبار کریں،رہائش اختیار کریں، جا نئے کیسے

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )اسلام آباد میں فلیئر انٹرنیشنل کی جانب سے سرمایہ کاری اور امیگریشن سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں پرتگال کے ماہرین نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو یورپ میں محفوظ، مستحکم اور بااعتماد سیٹلمنٹ کے مختلف مواقع سے آگاہ کیا۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہجرت کے تناظر میں پرتگال تیزی […]

سونے کی قیمت بارے اپ ڈیٹ آگئی، جا نئے کیا

کراچی (   اے بی این نیوز     )سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کرتی رہی، جس سے مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔گزشتہ دو دن میں فی تولہ سونا مجموعی طور پر 10 ہزار روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ آج بھی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ […]

ریل میں سفر کرنے والے مسافر کیلئے نئے اور سخت احکامات جا ری، جا نئے کیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ریلوے پولیس کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر ریلوے کی ہدایات کے بعد ٹکٹ چیکنگ مہم کو مزید سخت اور مؤثر بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیر نے واضح […]

موروثی سیاست کا طعنہ دینے والوں کے اپنے خاندان بھی انتخابات میں شامل تھے،مریم نواز

لاہور (   اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات میں حاصل ہونے والی کامیابی اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے، اور اس شاندار فتح پر وہ تمام پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر […]

جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (   اے بی این نیوز     )جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد،آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر ز آمد پر جنرل ساحر شمشاد کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے […]

نفرت،جھوٹ،فسادکی سیاست کو بری طری شکست ہوئی،نوازشریف

لاہور (   اے بی این نیوز     )صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جہاں سیاسی صورت حال اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ نواز شریف نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار […]

ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،فیلڈمارشل عاصم منیر

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )علاقائی صورتِ حال تیزی سے بدل رہی ہے، ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،قومی وحدت ہماری بڑی طاقت ،دشمن کےعزائم ناکام بنائیں گے، فیلڈمارشل عاصم منیر کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کےشرکا سے خطاب،کہاخطہ جیوپولیٹیکل مقابلے،سرحدپاردہشت گردی اورہائبرڈخطرات سےگزررہاہے،بیرونی حمایت یافتہ شدت […]