اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کو پرانی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائیکورٹ کو پرانی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کو جنوری کے آغاز میں جی 10 کی عمارت میں شفٹ کیا جائے گا، جبکہ فیملی کورٹس کو دسمبر کی چھٹیوں کے دوران ضلعی کچہری منتقل کرنے کی تیاری بھی مکمل […]

29 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )نیب کے سلیکشن بورڈ نے انتیس ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی۔سلیکشن بورڈ 25نومبر کوچیئرمین نیب کی سربراہی میں ہوا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کے طور پر ترقی پانے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز میں توصیف حنیف،محمد کامران،سید فیصل,سید محمود ،محمد نسیم،اسرار الحق,محمد رمضان خان،اسماء چوہدری،ریحان اکرم،مظہر […]

سابق وزیر اعظم کو 21 سال قید

ڈھاکا ( اے بی این نیوز        ) ڈھاکا کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو راجوک کے پرباچال نیو ٹاؤن منصوبے میں مبینہ غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق تین الگ کرپشن کیسز میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ جمعرات کے روز اسپیشل جج کورٹ نمبر 5 کے جج […]

10 دسمبر تک ترقیاتی فنڈز کے سو فیصد استعمال کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد ( اے بی این نیوز        ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز شریک ہوئے۔ اجلاس میں جاری منصوبوں کی پیش رفت، فنڈز کے استعمال اور آئندہ اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ […]

وزیر مملکت، وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی لبنان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(  اے بی این نیوز        )وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے اپنے دفتر میں پاکستان میں لبنان کے سفیرعبدالعزیز عیسیٰ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیجیٹل میڈیا، نشریاتی میڈیا اور خطے میں رابطے کے بدلتے ہوئے رجحانات پر وسیع تبادلہ خیال کیا گیا۔ فہد ہارون نے پاکستان […]

ہانگ کانگ میں قیامت صغریٰ،سینکڑوں لا پتہ،36 جان سے گئے،صورتحال مزید سنگین

ہانگ کانگ ( اے بی این نیوز) ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی شدید آگ نے صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 36 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 279 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔آگ لگنے کے 11 گھنٹے بعد بھی صورتحال قابو میں نہیں […]

عمران خان بارے فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کا آئندہ لائحہ عمل کیا ہو گا،شیخ وقاص نے بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی کے بیانیے کو کسی اندرونی اختلاف سے نقصان نہیں پہنچ سکتا، حقیقی نقصان اس بات کا ہے کہ پارٹی کا بانی جیل میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی فسطائیت اور […]

ضمنی الیکشن، کس حلقے میں ووٹ کا کتنا ٹرن آئو ٹ رہا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ 28.58 فیصد ریکارڈ ہوا، جو الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ چند ضمنی انتخابات کے مقابلے میں قدرے کم ہے۔ این اے 18 ہری پور میں […]

توشہ خانہ 2کیس کا کل ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز) توشہ خانہ 2کیس کا کل ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ کر دیا گیا ۔ کیس کی نئی تاریخ کے حوالے سے کل جوڈیشل کمپلیکس میں آگاہ کیا جائے گا ۔ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی […]

فرخ کھوکھر،اپ ڈیٹ آگئی،گرفتاری کی وجہ فرخ کھو کھر نے خود بتا دی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اسلام آباد میں فرخ کھوکھر کی گرفتاری کے معاملے پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے اسلحہ کے لائسنس تھانے میں جمع کرا دیے گئے جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ سے رہا کر دیا گیا۔ فرخ کھوکھر کا کہنا ہے کہ انہیں اسلحہ […]