وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی،جا نئے اپ ڈیٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے بعد بڑی مقدار میں گیس تیزی سے لیک ہونے لگی۔ صورتحال بگڑنے پر موقع پر موجود پولیس افسران نے فوراً وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی عملے کو خطرے سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق […]
سیکیورٹی فورسز کاڈی آئی خان میں آپریشن،22خوارج ہلاک

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کاڈی آئی خان میں آپریشن،22خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی پر کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنۂ خوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاندار خراجِ تحسین […]
سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیدیا

راولپنڈی ( انوار عباسی )راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر جاری صورتحال مزید شدت اختیار کر گئی ہے جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا کئی گھنٹوں سے جاری ہے۔ دھرنے میں کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے . جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں شاہد خٹک، مینا خان آفریدی، شوکت یوسفزئی، شفیع جان آلو اور […]
قومی اسمبلی سے الوداع ہو نے کے دن قریب آگئے ہیں،بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی ماحول پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قومی اسمبلی میں ان کی جماعت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کے […]
افغانستان نے تاجکستان کو نشانہ بنا ڈالا،،3چینی شہری ہلاک

کابل ( اے بی این نیوز ) افغانستان کی سرزمین سے تاجکستان کے خاتلون ریجن میں واقع پہلے بارڈر گارڈ پوسٹ استقلال کے زیرِ انتظام ایل ایل سی شوہین ایس ایم کے ملازمین کے کیمپ پر مسلح حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ ایک ڈرون کے ذریعے کیا گیا جس میں گرینیڈ اور خودکار اسلحہ نصب تھا۔ حملے […]
بھارت افغانستان کے ذریعے اپنا آپریشن سندور چلا رہا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ حالت تک پہنچانے کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی اور وہ عناصر ہیں جنہوں نے انہیں 2018 میں اقتدار دلایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے تمام چہرے اپنے انجام کو خود ہی پہنچیں گے، تاہم مسلم لیگ ن کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کو پرانی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کو پرانی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کو جنوری کے آغاز میں جی 10 کی عمارت میں شفٹ کیا جائے گا، جبکہ فیملی کورٹس کو دسمبر کی چھٹیوں کے دوران ضلعی کچہری منتقل کرنے کی تیاری بھی مکمل […]
29 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب کے سلیکشن بورڈ نے انتیس ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی۔سلیکشن بورڈ 25نومبر کوچیئرمین نیب کی سربراہی میں ہوا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کے طور پر ترقی پانے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز میں توصیف حنیف،محمد کامران،سید فیصل,سید محمود ،محمد نسیم،اسرار الحق,محمد رمضان خان،اسماء چوہدری،ریحان اکرم،مظہر […]
سابق وزیر اعظم کو 21 سال قید

ڈھاکا ( اے بی این نیوز ) ڈھاکا کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو راجوک کے پرباچال نیو ٹاؤن منصوبے میں مبینہ غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق تین الگ کرپشن کیسز میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنا دی۔ فیصلہ جمعرات کے روز اسپیشل جج کورٹ نمبر 5 کے جج […]
10 دسمبر تک ترقیاتی فنڈز کے سو فیصد استعمال کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینئر وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز شریک ہوئے۔ اجلاس میں جاری منصوبوں کی پیش رفت، فنڈز کے استعمال اور آئندہ اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ […]