استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( ے بی این نیوز )چیئرپرسن پیرا کی تقرری اور اس سے جڑے معاملات پر جاری بحث کے دوران سابق چیئرپرسن ضیاء بتول نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ ضیاء بتول نے بتایا کہ انہوں نے اگست میں اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا تھا، جو تین روز قبل کابینہ نے باضابطہ […]
23 نومبر کے ضمنی الیکشن،ٹرن آئو ٹ کم،شفافیت پر سوال،فافن نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( ے بی این نیوز )فافن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پر اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پولنگ کا عمل مجموعی طور پر منظم اور بہتر انتظامات کے ساتھ مکمل ہوا، تاہم انتخابی مہم کی خلاف ورزیوں اور نتائج کی شفافیت کے حوالے سے مختلف خلا بھی […]
وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا

اسلام آباد ( ے بی این نیوز ) وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا ۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا ۔ سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لیا تھا ۔ 27ویں ترمیم کے بعد […]
عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد ( ے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کیعمران خان سے ملنے کی غیرقانونی ڈیمانڈ ہے۔ ان کی یہ غیرقانونی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوسکتی۔ خیبرپختونخوا کے لوگ پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں۔ پی ٹی آئی انڈیا اورافغانستان کے میڈیا کو استعمال کررہی ہے۔ بانی پی ٹی […]
مذاکرات ناکام، دھرنا جاری ،عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نمائندے، مینہ خان آفریدی کے مذاکرات ناکام رہے۔ مینہ خان آفریدی نے واضح کیا ہے کہ دھرنا صرف اس وقت ختم کیا جائے گا جب ان کی ملاقات کی یقین دہانی کرائی جائے۔ جیل انتظامیہ کے ساتھ پیش […]
رائے ونڈ میں بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بجلی منقطع کر دی گئی

رائے ونڈ ( اے بی این نیوز )رائے ونڈ میں بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی میں واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔ لیسکو حکام نے بحریہ آرچرڈ، بحریہ ٹاؤن اور بحریہ ای ایم سی سمیت سوسائٹی کے تمام فیزز کی بجلی منقطع کر دی۔ رہائشیوں نے بتایا کہ انہوں نے انتظامیہ کو […]
سہیل آفریدی کا دھرنا، اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا مسلسل جاری ہے، تاہم صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اپنا نمائندہ وزیر اعلیٰ کے پی کے پاس مذاکرات کے لیے بھیج دیا ہے، اور اس وقت اسسٹنٹ […]
ٹیم کی مجموعی کارکردگی بارے بیٹرصائم ایوب نے کیا کہہ دیا ،جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صائم ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم بڑے یا چھوٹے میچ کی نہیں، ہر مقابلے کی اہمیت پر یقین رکھتی ہے۔ آج کی میٹنگ میں بھی یہی بات ہوئی کہ موجودہ میچ ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔ صائم ایوب نے […]
ایران کی امریکہ کو پھر للکار یہ تعاون کی اہل ہی نہیں،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ میں ایران نے امریکہ اور صیہونی ریاست کے تمام عزائم ناکام بنا کر انہیں واضح شکست دی۔ ان کے مطابق امریکہ اور اسرائیل اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہو سکے، جبکہ دشمن کو پہنچنے […]
پاکستان مخالف بیرونی پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مخالف بیرونی پروپیگنڈا نیٹ ورک ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے، جہاں ایکس کے نئے شفافیت فیچر نے متعدد مشتبہ اکاؤنٹس اور منظم مہمات کا پردہ چاک کردیا ہے۔ تازہ انکشافات کے مطابق فتنہ الخوارج سے جڑے گروپس اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے درمیان رابطوں کے واضح […]