امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی رپورٹ،متعدد افغان شہری سنگین جرائم میں ملوث

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں داخل ہونے والے متعدد افغان شہری مختلف سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بائیڈن انتظامیہ کا دعویٰ تھا کہ ہزاروں افغان شہری مکمل تصدیقی مراحل سے گزرتے ہوئے امریکا پہنچے۔ […]
ملک کو موجودہ مشکلات سے نکالنا ہوگا،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین بدستور دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور پاکستان ایک ہی وقت میں دہشتگرد گروہوں اور دشمن ممالک کی سازشوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ملک کو موجودہ مشکلات سے نکالنا ہوگا۔ ایک تقریب سے […]
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا

کاٹلنگ (اے بی این نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے لیے *جالی مینڈیٹ* تیار کیا گیا ہے۔ کاٹلنگ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں بانی قیادت سے بھی گلہ تھا لیکن موجودہ حکمرانوں نے بھی کوئی کسر […]
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے اور سزائیں نافذ

لاہور (اے بی این نیوز) صوبائی موٹر وہیکل ایکٹ ترمیم 2025 کے تحت وہاڑی پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے بھاری جرمانوں اور سزاؤں کا اطلاق کر دیا ہے۔ نئے ضابطوں کے مطابق اب رفتار کی حد عبور کرنے، غلط اوورٹیکنگ، سیٹ بیلٹ یا ہیلمٹ کے بغیر سفر کرنے سمیت متعدد خلاف […]
صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی نواز استاد عبداللہ انتقال کر گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی کے عظیم فنکار استاد عبداللہ طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کئی برس سے پھیپھڑوں اور دمے کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج کوٹری میں ادا کی جائے گی جبکہ […]
گولڈن ویزا میں نرمی

بحرین ( اے بی این نیوز )بحرین کی حکومت نے رہائشی ویزا پروگرام میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے گولڈن ویزا کے لیے سرمایہ کاری کی کم از کم حد 35 فیصد کم کر دی ہے۔ نئے ضوابط کے مطابق ملک میں سرمایہ کاری کی شرط 2 لاکھ بحرینی دینار سے گھٹا کر 1 لاکھ 30 […]
عمران خان کی حالت کو چھپایا جا رہا ہے،قاسم خان میدان میں آگئے

لندن ( اے بی این نیوز ) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن گزر چکے ہیں اور گزشتہ چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے واضح حکم کے باوجود […]
عمران خان سے ملاقات بنیادی آئینی حق ہے، سید علی بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما تحریک انصاف سید علی بخاری نے اے بی این کے پروگرام ’’ڈی بیٹ @8‘‘ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ضمنی انتخابات میں فارم 45 سب سے اہم دستاویز ہے، جس کی ترسیل اور تصدیق کے بغیر نتائج شفاف نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈی آر […]
تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات آگئے،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ 2026 میں اساتذہ کے لیے لائسنسنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ لائسنس سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے اساتذہ کے لیے لازمی ہوگا، جبکہ اس حوالے سے تیار کی گئی سمری منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو […]
پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش دوبارہ کر دی ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل صرف بات چیت کے […]