اہم خبریں

پولیس پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 4 خوراج ہلاک

کرم ( اے بی این نیوز      ) خوراج کا پولیس پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سنٹرل کرم میں چنارک پولیس پوسٹ پر خوراجی دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی ہو ئے۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 2 جوان شہید […]

سمندر میں کشتی ڈوب گئی

کراچی( اے بی این نیوز      )کیماڑی جیٹی کے قریب سمندر میں ایک کشتی الٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشتی میں سوار 20 سے 22 افراد میں سے کچھ مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی […]

وزیر اعظم نے معافی مانگ لی

تل ابیب (اے بی این نیوز)اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے وکلاء نے آج اسرائیلی صدر کو معافی کی درخواست بھیجی ہے۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ اقدام اسرائیل کو لاحق خطرات کے پیش نظر قومی اتحاد کے تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے اور میرے لیے […]

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز  )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ این ایف سی ایوارڈ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وہ این ایف سی میٹنگ میں صوبے کے حقوق کے لیے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی […]

قائد حزب اختلاف کون،اہم فیصلہ کر لیا گیا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف کے لیے شاہ غلام قادر کو نامزد کر دیا۔ آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیاست ، نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اب اپوزیشن کی صفوں میں سیاست گرم ۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن نے اپوزیشن بنچز سنبھالنے کا فیصلہ […]

پولیس کے اہلکار چھ مہینوں سے تنخواہوں سے محروم

پشاور(اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا ٹورازم پولیس کے اہلکار چھ مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ مئی 2025 سے 162 اہلکاروں کو اپنی تنخواہیں نہیں ملیں۔سابق وزیر اعلیٰ نے ٹورازم پولیس کو مستقل کرنے اور تنخواہیں 45 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی تھی، مگر انتظامی تاخیر کے باعث اب تک عمل درآمد نہیں […]

کوہالہ پُل سے کشمیر کا انٹری پوائنٹ بند

بکوٹ (اے بی این نیوز)بکوٹ سرکل کی عوام نے احتجاج کے طور پر کوہالہ انٹری پوائنٹ مکمل طور پر بند کر دیا ہے، جس کے باعث کاروباری حضرات اور سیاح کشمیر جانے سے گریز کر رہے ہیں۔عوام نے یہ احتجاج پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی اصغر خان (صاحبزادہ ایئرمارشل ریٹائر اصغر خان) […]

اہم سربراہ تبدیل ہو نے جا رہا ہے،6 نام میدان میں آگئے،جا نئے کون

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کرنے کا امکان زیر غور ہے۔ نئے گورنر کے لیے چھ نام مختلف حلقوں میں زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسر شامل ہیں۔ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور […]

کے پی میں گورنر راج؟

پشاور(اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی تجویز پر خاموشی سے غور شروع ہو گیا ہے، جبکہ گورنر کے منصب کے لیے چھ نام سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کا نام سرفہرست ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہی اپنے فرائض جاری رکھیں […]

عمران خان سے ملاقات؟ کے پی اسمبلی کا اہنگا می اجلاس طلب

پشاور(اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ، پی ٹی آئی […]