اہم خبریں

26 نومبر والی تڑی لگائیں گےتو گورنر راج لگ سکتا ہے،فیصل واوڈا کی پیشنگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی خبردار کر چکے تھے کہ اگر 26 نومبر کی تاریخ والا دباؤ ڈالنے یا دھمکی دینے کی کوشش کی گئی تو اس کا ردعمل ضرور آئے گا، اور اگر سیاسی ماحول میں […]

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے بعد شہر میں کسی بھی قسم کے احتجاج، جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی اور امن عامہ کے پیش نظر یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ حکام کا کہنا […]

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا کہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فاف ڈوپلیسی کے بعد اب انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ آئی پی ایل کے بجائے ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے اس فیصلے نے شائقین کرکٹ میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔ معین علی […]

پارلیمنٹ پر حملے کا معاملہ،بیرسٹر گوہر کی یقین دہانی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ہمیشہ پارلیمان کی مضبوطی اور بالادستی کی بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوانوں میں وہی لوگ پارلیمانی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے بیانات دیتے رہے، مگر الزام کسی اور پر دھر دیا جاتا […]

سہیل آفریدی کے خلاف کیس، اہم موڑ سامنے آ گیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ کی جانب سے اٹھائے گئے دائرہ اختیار سے متعلق اعتراضات پر تحریری جواب طلب کرتے ہوئے باضابطہ فیصلہ جاری کر دیا […]

2026 میں سونے کی قیمت کیا رہے گی،جا نئے تفصیلی رپورٹ

کرا چی ( اے بی این نیوز    )2026 میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے عالمی مالیاتی حلقوں میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔ اکتوبر 2025 کے آخر میں عالمی مارکیٹ میں گولڈ ریٹس میں اچانک کمی نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا تھا، جب سونا 4400 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح سے پھسل کر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے عام صارفین اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر اضافی بوجھ پڑنے لگا ہے۔ دسمبر 2025 کے لیے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کے نرخ اوپر چلے گئے ہیں۔ تازہ اعلان کے […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت کو نومبر 2027 تک قانونی تحفظ حاصل ہے،وزیرقانون

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )آرمی چیف کی مدت ملازمت کو پہلے ہی تحفظ حاصل ہے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کو نومبر 2027 تک قانونی تحفظ حاصل ہے۔ نئی ترمیم کے بعد اکٹھی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئے گا۔ آرمی چیف سے متعلقہ افواہوں پر وزیر قانون نے دلچسپ […]

امریکہ کا شام پر حملہ، 15 ہتھیاروں کے ڈپو تباہ کر دیئے،جا نئے تفصیلات

واشنگٹن، دمشق (اے بی این نیوز) امریکی افواج نے جنوبی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ہوائی اور زمینی حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں شدت پسند تنظیم کے 15 ہتھیاروں کے ڈپو تباہ کر دیے گئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان نے بتایا کہ حملے کے دوران شہری علاقوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ […]

نئے کرنسی نوٹ جاری،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ،جا نئے کیا

کو لمبو (اے بی این نیوز) نیپال کے مرکزی بینک نے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیے ہیں، جن میں نیپال کا نیا نقشہ دکھایا گیا ہے، جس سے بھارت میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے نوٹ میں کالاپانی، لیپولیکھ اور لمپیادھورا جیسے متنازع علاقے شامل […]