اہم خبریں

حکومت کا کرپٹو ٹرانزیکشنز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت نےکرپٹو ٹرانزیکشنز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا۔ اس کے لئے حکومت نے ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈر (گورننس اینڈ آپریشنز) ریگولیشنز 2025 کو حتمی شکل دے دی۔ دستاویزات کے مطابق ایک ملین روپے سے زائد ہر ورچوئل اثاثہ ٹرانسفر کی تصدیق لازمی قرار ہو گی۔ وی اے ایس […]

کے پی میں گورنر راج لگے گا یا نہیں، طارق فضل چودھری نے واضح بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ نہیں کیا جا رہا، بلکہ اس پر صرف بحث بطور آپشن جاری ہے۔ ان کے مطابق گورنر راج کسی صورت مارشل لا نہیں ہے، تاہم اس کی ضرورت اس وقت محسوس کی جا سکتی ہے جب […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، عمران خان کے حوالے نیا مطالبہ سا منے آگیا ،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کی شدید مذمتپاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کی۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم […]

پولیس اہلکاروں کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ٹورازم پولیس کے 162 اہلکاروں کو 6 مہینوں کی بقایاجات تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں ٹورازم پولیس کے اہلکاروں […]

کروڑوں روپے کے 17 نان کسٹم پیڈ ٹریلرز ضبط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 33 کروڑ روپے مالیت کے 17 نان کسٹم پیڈ ٹریلرز ضبط کر لیے ہیں۔ یہ کارروائی چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر انجام دی گئی۔ چھاپے کے دوران ایف سی 74 ونگ نے کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم کی معاونت کی۔ ضبط […]

قومی اسمبلی،محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف قرارداد پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )محمود خان اچکزئی کے بیان پر قومی اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل، مسلم لیگ ن کی خاتون رکن کی جانب سے محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی جبکہ اسپیکر نے قرارداد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیااور کہا کہ میرے دورازے ہمیشہ کھلے رہے، میرے […]

سی ڈی ایف کے نوٹیفکیشن بارے نواز شریف کی وضاحت،رانا ثنا اللہ نے پیش کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی چیز کے زیر غور ہونے میں اور فیصلہ ہونے میں فرق ہوتا ہے، مختلف آپشن مختلف اوقات میں زیر غور ہوتے ہیں۔ جب تک کوئی فیصلہ نہ ہو کوئی حتمی بات نہیں کرسکتے۔ معاملات کو پوری طرح دیکھتے ہوئے نوٹیفکیشن عجلت […]

اسپیکر قومی اسمبلی کی پیشکش،جواب میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے نکات پیش کر د یئے،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش کے جواب میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے بنیادی نکات پیش کر دیے ہیں۔ تحریک نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملک میں آئینی بالادستی، شفافیت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ تحریک کے نکات کے مطابق چوری شدہ انتخابات […]

ایل پی جی مزید مہنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 7 روپے 39 پیسے بڑھا دی گئی ہے۔ ادارے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ ہو چکا ہے۔ […]

وفاقی حکومت آئینی حدود میں رہتے ہوئے صوبائی حکومت کو اپنا کام کرنے دے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے ممکنہ گورنر راج کے حوالے سے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا قدم کسی طور بھی جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق گورنر راج اسی وقت لگایا جا سکتا ہے جب صوبائی حکومت مکمل طور پر غیر فعال ہو […]