پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط، ترک سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط ہونے لگا ہے، جبکہ ترک سرمایہ کاروں نے پاکستان میں پاور سیکٹر کی نجکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے آج اسلام آباد میں ترکیہ کے وزیر توانائی […]
جج کے بیٹے نے 2 لڑکیوں کو کچل ڈالا، موقع پر جاں بحق ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت میں ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں جج کے بیٹے کی تیز رفتار گاڑی نے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کو کچل دیا۔ حادثے میں ثمرین اور تابندہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کے حدود میں اسکوٹی پر جا […]
سابق وزیر اعظم کی حا لت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل ،جگر، گردے، پھیپھڑے شدید متاثر

ڈھاکہ( اے بی این نیوز ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کی طبی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے اور اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے ساتھ ان کے بیٹے اور بی این پی […]
قومی سلامتی کیلئے غیر منظور شدہ وی پی اینز کی فوری بندش ناگزیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائبر سیکیورٹی ماہرین اور سرکاری ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں استعمال ہونے والی مفت اور غیر رجسٹرڈ وی پی این سروسز سنگین سیکیورٹی خدشات کو جنم دے رہی ہیں، جنہیں روکنے کے لیے حکومت اور پی ٹی اے کو ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت […]
آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے،وجہ جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں عمران خان سے منگل کے روز ہونے والی ممکنہ ملاقات کے پیش نظر انتظامیہ نے سخت حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ جیل کے قریب واقع بازار کل مکمل طور پر بند رہیں گے۔ گورکھپور اور قریبی علاقوں میں […]
وزیراعظم کی وطن واپسی،لاہور لینڈ کر گئے،نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف لندن کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ لاہور پہنچے جہاں سے وہ جاتی امراء جائیں گے، جہاں ان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے۔اطلاعات ہیں کہ دونوں رہنما ملکی سیاسی صورتحال، حکومتی معاملات اور آئندہ کے لائحہ […]
مذاکرات کیلئے عمران کے 3 مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک صحافی کے سوال کیا کہ خان صاحب صلح کر لیں ، علیمہ خان نے واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڈلاک تین بنیادی مطالبات پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام خود بتا دیں کہ عمران خان ان میں سے کون سا مطالبہ چھوڑ سکتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کیا […]
گورنر راج لگاتے ہیں نہ تو گورنر رہے گا نہ راج،شاہد خٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنا کسی کے بس میں نہیں۔ ان کے مطابق حکومت نے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے گورنر راج کی بحث چھیڑی ہے، لیکن اس کا کوئی عملی امکان نہیں بنتا۔ شاہد خٹک […]
شدید دھند،حد نگاہ کم، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا ہے، اس لیے حفاظتی اقدام […]
گورنر کے پاس چیف ایگزیکٹو کے خلاف چارج شیٹ موجود ہے، فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا کہ حکومت کسی نوٹیفکیشن کو عوامی مارکیٹ ٹاپک نہیں بنا سکتی اور عوامی شور سے عہدے کی قانونی حیثیت متاثر نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق حکومتی فیصلوں کی اہمیت کم کرنے کے الزامات سامنے آ چکے ہیں اور گورننس اور قانونی نظام میں ناکامی واضح ہے۔ […]