اہم خبریں

اہم ترین اجلاس،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )27ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس آج منعقد ہوا، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کے دو ارکان، گوہر خان اور علی ظفر، نے کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ پارٹی اجلاس […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا حکو مت کے گرد مزید گھیرا تنگ،نیا مطالبہ آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کی غیر موجودگی کے معاملے پر بانی تحریک انصاف نے ایم این اے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں دستیاب نہیں […]

پیپلز پارٹی،ن لیگ آمنے سامنے،لفظی گولہ باری،پی پی سے ڈڑنے والے نہیں، قائد حزب اختلاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر کا بڑا بیان سامنے آگیا ۔ شاہ غلام قادر نے اے بی این نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو ۔شاہ غلام قادر قائد حزب اختلاف بنتے ہی پیپلز پارٹی پر برس پڑے۔ شاہ غلام قادر نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی سے ڈرنے […]

عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں اور نہ ہی عائد کی گئی ہے ہم نے کبھی بھی شرطوں پہ بات چیت نہیں کی ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان گورکھپور ناکے کی جانب روانہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سخت نوٹس ،جا نئے کس بارے

لاہور (اے بی این نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا وکلا کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا آئی جی پنجاب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ وکلا کیساتھ خلاف قانون اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ چیف […]

عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات مکمل ہوگئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت بھی بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے […]

آزاد کشمیر میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کیا جائے گا،امیر مقام

اسلام آباد (رضوان عباسی) انجنئیر امیر مقام نے آزاد کشمیر میں بروقت انتخابات کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی ، شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد، آزاد کشمیر […]

پولیس کو کم عمر طلبہ کی گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگانے سے روکدیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے اور بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو اس عمل سے سختی سے روک دیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 16 سال کی عمر کے بچوں کے […]

وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی بلال بن ثاقب سے وزارت واپس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب سے وزارت واپس لے لی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ سے ان کی بطور وزیر مملکت پروفائل حذف کر دی گئی۔ بلال بن ثاقب کو مئی 2025 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور ان […]

عمران خان کے حوالے سے بہت بڑی خبر،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے فیکٹری ناکے سے روانہ ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ آج ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔ عظمیٰ خان نے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو میں بتایا کہ وہ ملاقات کے بعد واپسی […]